Irteza Ahmed Video

Irteza Ahmed Video Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Irteza Ahmed Video, Video Creator, Satellite Town,Muree Road, Rawalpindi.

01/02/2026
17/08/2024
03/06/2023

بغیر ہیلمٹ کے باہیک والے عام شہری جرمانے اور کیس بھی بھگتیں
اور وڈے چور پریس کانفرنس کریں اور نکل جائیں اے چنگی فلم اے
فیر کیندے نے پھجا پینڈو گالاں گڈدا اے

01/06/2023

راولپنڈی مسلسل بارش سردی وآپس شاہد گئی ہی نہیں یکم جون میں سردیوں والا
سولر یوپی ایس اور پیٹریوں والے شیدید کشمکش میں گاہک غائب ریٹس کم کرنے پڑگئےحاجی دکانداروں کو

19/05/2023

إِنَّا للهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
نہائیت افسوس کے ساتھ اعلان کیا جاتا ہے کہ حکیم مختار احمد الحسینی رحمہ اللہ کی اہلیہ محترمہ اور میری چاچی
قضائے الہیٰ سے وفات پا گئیں ہیں
مرحومہ کی نماز جنازہ کل بروز ہفتہ صبح 10بجےانکے آبائی گاؤں
کھینگر ممدال کلاں تحصیل گجرخان ضلع راولپنڈی میں ادا کی جائے گی
اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِحَيِّنَا وَمَيِّتِنَا وَشَاهِدِنَا وَغَاۗئِـبِنَا وَصَغِيْرِنَا وَكَبِيْرِنَا وَذَكَرِنَا وَاُنْـثَانَا، اَللّٰهُمَّ مَنْ اَحْيَـيْتَهٗ مِنَّا فَاَحْيِهٖ عَلَى الْاِسْلَامِ وَمَنْ تَوَفَّيْتَهٗ مِنَّا فَتَوَفَّهٗ عَلَى الْاِيْـمَانِ.

اللّہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور انکے درجات کو بلند فرمائے، اللہ تعالی ان کے لیے قبر اور آخرت کا معاملہ آسان فرمائے، جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت عطا فرمائے- آمین ثم آمین یا رب العالمین-

یہ پل یاد آہیں گے
24/04/2023

یہ پل یاد آہیں گے

Boy's shopping 🛒🛍️
15/04/2023

Boy's shopping 🛒🛍️

وارڈن پولیس عیدی اکھٹی کرنے میں مصروف اعلی عہدے دار بے خبر
30/04/2022

وارڈن پولیس عیدی اکھٹی کرنے میں مصروف اعلی عہدے دار بے خبر

گاؤں کی زندگی
21/01/2022

گاؤں کی زندگی

Address

Satellite Town,Muree Road
Rawalpindi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irteza Ahmed Video posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category