Darbar e Aliya Dhair Sharif

Darbar e Aliya Dhair Sharif امام العاشقین زبدۃ العارفین سراج السالکین حضور قبلہ پیرسید منورحسین شاہ گیلانی رح کے چاہنے والے❤

ریلی جشن عیدمیلاد النبیﷺزیر صدارتصاحبزادہ سیدذکاءﷲشاہ گیلانی زیب آستانہ عالیہ ڈھیرشریف
05/09/2026

ریلی جشن عیدمیلاد النبیﷺ
زیر صدارت
صاحبزادہ سیدذکاءﷲشاہ گیلانی
زیب آستانہ عالیہ ڈھیرشریف

02/09/2026
محفل میلاد مصطفیٰ ﷺ بمقام۔ پنڈ نیازی
27/08/2026

محفل میلاد مصطفیٰ ﷺ
بمقام۔ پنڈ نیازی

ضلع اٹک کے مرکزی جلوسِ جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کی افتتاحی تقریب نہایت عقیدت و محبت اور جوش و خروش کے ساتھ منعقد ہوئی۔ اس ...
26/08/2026

ضلع اٹک کے مرکزی جلوسِ جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کی افتتاحی تقریب نہایت عقیدت و محبت اور جوش و خروش کے ساتھ منعقد ہوئی۔ اس پُرمسرت موقع پر علمائے کرام، مشائخِ عظام، سیاسی و سماجی شخصیات اور عاشقانِ رسول ﷺ نے بھرپور شرکت فرمائی۔
یہ بابرکت اجتماع محبتِ رسول ﷺ، عقیدت و احترام اور اتحاد و یکجہتی کا خوبصورت مظہر تھا۔
زیرِ اہتمام: مرکزی سیرت کمیٹی ضلع اٹک
#عیدمیلادالنبیﷺ

محفل میلاد مصطفیٰ ﷺبمقام ۔ رہائش گاہ جناب محمد خلیل صاحب( پیر شاہی باہتر فتح جنگ)
24/08/2026

محفل میلاد مصطفیٰ ﷺ
بمقام ۔ رہائش گاہ جناب محمد خلیل صاحب( پیر شاہی باہتر فتح جنگ)

23/08/2026
دعوت ولیمہ سونڈکی
18/08/2026

دعوت ولیمہ سونڈکی

 #استقبالِ_ربیع_النورشریف کی عظیم الشان ریلیمرکزی سیرت کمیٹی اٹک، جمعیت علمائے پاکستان اور انجمن نوجوانانِ اسلام کے زیرِ...
16/08/2026

#استقبالِ_ربیع_النورشریف کی عظیم الشان ریلی

مرکزی سیرت کمیٹی اٹک، جمعیت علمائے پاکستان اور انجمن نوجوانانِ اسلام کے زیرِ اہتمام تقریبِ پرچم کشائی و استقبالِ ربیع النور شریف کے سلسلہ میں اٹک شہر میں ایک عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
ریلی میں مشائخِ عظام، علمائے کرام، مذہبی شخصیات، سیاسی و سماجی رہنماؤں اور عاشقانِ رسول ﷺ نے بھرپور شرکت فرمائی۔ شرکائے ریلی نے محبت و عقیدت کے ساتھ آمدِ مصطفیٰ ﷺ کی خوشی کا اظہار کیا اور شہر بھر میں درود و سلام اور نعروں سے فضا کو معطر کر دیا۔
یہ ریلی عشقِ رسول ﷺ، محبتِ مصطفیٰ ﷺ اور استقبالِ ربیع النور کے جذبے کی خوبصورت عکاس تھی۔

Address

Rawalpindi
54700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darbar e Aliya Dhair Sharif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share