12/09/2025
طالب دعا پریس کلب مری کے ممبر وائس اف کوہسار کے ایڈمن عامر عباسی عرف چھوٹو بائیک ایکسیڈنٹ میں زخمی ہو گے ہیں عامر عباسی
کو راولپنڈی منتقل کر دیا گیا ہے
تمام بھاہیوں دوستوں سے دعا صحت کی اپیل ھے ۔ اللہ پاک عامر عباسی کو جلد صحت کاملہ عاجلہ عطا فرماۓ آمین ثمہ آمین ۔