اللہ اکبر
یہ عظیم بزرگ آج بھی دین کیلئے جوانوں سے زیادہ محنت کرتے نظر آتے ہیں اپنوں کی منافقت اغیار کی سازشیں کبھی ان کے ارادروں میں رکاوٹ نہیں بن سکیں
نماز پنچگانہ کی جماعت میں حاضری اور مرکز اسلام گلستان مہر علی جامعہ رضویہ ضیاءالعلوم کی ذیلی برانچز کا پوری دنیا میں نیٹ ورک اس کی سرپرستی ونگہبانی فرمانا انہی کا خاصہ ھے الگ سے کوئی سیاسی و مذھبی جماعت نہیں بنائی بلکہ ھر سنی تنظیم و جماعت کو اپنا سمجھتے دست شفقت ورحمت فراہم کیا
خود سہارے کے بنا چل نہیں پاتے لیکن ھر مشکل وقت میں جس نے سنیت کو سہارا دیا اس ھستی کو دنیا رونق بزم علم وعرفان مصلح امت شیخ الحدیث پیر سید حسین الدین صاحب کے نام سے جانتی ھے
سوھنڑا مرشد سوھنڑا مربّی
سیرت حسین صورت حسین سید حسین سید حسین
01/09/2022
01/09/2022
01/09/2022
حضرت علامہ مولانا صاحبزادہ پیر شہاب الدین شاہ ضیائی سلطانپوری
(ناظم اعلیٰ جامعہ رضویہ ضیاءالعلوم راولپنڈی)
کی عمرہ شریف پر روانگی سے قبل
شیخ الحدیث والتفسير پیر ابوالخير سید حسین الدین شاہ کاظمی سلطانپوری
(مہتمم جامعہ رضویہ ضیاءالعلوم و سرپرست اعلیٰ تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان)
سے ملاقات اور خصوصی دعاؤں کے بعد عمرہ شریف پر روزانہ
Be the first to know and let us send you an email when ziai news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.