30/08/2026
عر اق نے ای ران اور ا ری ک ا کے درمیان کش ید گ ی کم کر نے اور مذاکرات کی راہ ہموار کرنے کے لیے ثالثی کا کردار ادا کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ عراقی وزیراعظم کے سکی ورٹ ی مشیر قاسم الاعرجی کے مطابق بغداد دونوں مم ک ک ے س اتھ اپن اچ ھ ے تع لق ات کو استعمال کرتے ہوئے رابطے کا پل بننا چاہ ا ہے۔ عراق کوشش ہے کہ ایسا معاہدہ طے پائے جو ایران اور امریکا کے ساتھ پورے خطے کے مفادات اور ح و ق و بھی تحفظ دے۔