17/01/2023
السلام و علیکم
اس ملک میں کئ بےگناہ خواتین ہیں جو جیلوں میں کئ سالوں سے سڑ رہی ہیں لیکن اُن کا کیس کئ سالوں سے اَنڈر ٹرائل ہے یا پھر ان کا کیس لڑنے والا کوئی نھیں
خالص اللّٰہ کی رضا کے لئے ان کی مدد کرنا چاہتا ہوں.
آپ سب سے گزارش ہے کے اس نیک کام میں ضرور شامل ہوں
وکلاء سے بھی گزارش ہے کہ
ان جیسی ہزاروں بے گناہ ماؤں اور بہنوں کا کیس لڑنے کیلۂے ہمارا ساتھ دیں علاوہ عزیں جو بہھی مدد کرنا چاہتا ہے کمنٹ بکس میں اپنا رابطہ نمبر سینڈ کرے.