Voice Of PTI

Voice Of PTI Voice of PTI is a Social Media Platform to promote Political News Promote Hiden talent and share current content on Social Media.

25/02/2025

‏خدا کی ہی چال ہے سب سے بہترین

چل نہ سکے گا نہ زیادہ زورِ غاصبین
ایمان ہے ہمارا اور خدا پر یقین
ہو گا وہی قیدی پھر تخت نشین
ایاک نعبد وایاک نستعین


24/02/2025

‏جعلی فارم 47 کی ٹک ٹاکر وزیراعلٰی مریم نواز کی بدترین کارکردگی پر عوام کا غم و غصہ، سنیے کیسے غریب عوام کا پیسہ اسٹیبلشمنٹ کی نااہل وزیر اعلیٰ ضائع کررہی ہے..

21/02/2025

‏عمران خان 8 فروری کو 2 تہائی اکثریت سے جیتے ہیں، وہ کروڑوں دلوں کی دھڑکن ہیں، عمران خان کو گلے لگا کر ہی پاکستان کے مسائل حل ہو سکتے ہیں، شریف خاندان تو اپنی نشستیں ہارے ہوئے ہیں اور یہ خود یہ بات جانتے ہیں.
طالب علم کی گفتگو
‎‎





17/02/2025

عمران خان کی بنی گالہ رہائش گاہ کے پاس "ایک بار پھر آگ" لگ گئی۔۔ فائر بریگیڈ بار بار بلانے کے باوجود نہ پہنچ سکی۔۔ عمران خان کا سٹاف اپنی مدد آپکے تحت آگ بجھانے میں مصروف۔۔پچھلے چند ماہ میں یہ چوتھی بار آگ لگی ہے.






17/02/2025

‏عمران خان خوددار ہے اسکی بات سیدھی دل کو لگتی ہے، فارم 47 والے دودھ و شہد کی نہریں بھی بہا دیں تو ہم ان سے نفرت کرتے ہیں، کبھی قبول نہیں کریں گے، 17 سیٹوں والا وزیراعظم، 180 والا جیل میں نامنظور، نامنظور۔
شہریوں کی گفتگو


16/02/2025

میں کسی سے کنٹرول نہیں ہو سکتا ۔۔۔
عمران خان کے تاریخی الفاظ جو کئی سال گزرنے کے بعد بھی اس پر قائم ہے ۔۔

15/02/2025

قوم کا ہر فرد جانتا ہے کہ دوبارہ الیکشن ہوں گے تو عمران خان ہی جیتے گا اور وہ چاہتا ہے کہ عمران خان جیتے تاکہ اس ملک میں وہ سکھ کا سانس لینے کے قابل ہوں۔

13/02/2025

سابق صدر عارف علوی نے بدھ کے روز واشنگٹن ڈی سی میں PAKPAC کے دو طرفہ کانگریس کے اوپن ہاؤس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان میں کس طرح انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہو رہی ہے۔

13/02/2025

عمران خان کی یہ باتیں جس نے نوجوانوں کے دلوں میں گھر کر لیا ۔۔۔

12/02/2025

سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلاء اور میڈیا سے گفتگو!!
[انگریزی سب ٹائٹلز - اردو بیان]
10 فروری 2025

"آٹھ فروری کو ملک بھر بشمول پنجاب،سندھ اور صوابی میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے پر عوام کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔"

"میں ڈی جی آئی ایس پی آر کو کہنا چاہتا ہوں کہ فوج کی ساکھ مکمل طور پر تباہ ہو رہی ہے۔آپ کہتے تو یہ ہیں کہ ہم سیاست میں مداخلت نہیں کرتے مگر بچہ بچہ واقف ہے کہ ملک کا نظام آرمی چیف ہی چلا رہا ہے۔"

- ملک میں ہر جانب جبر و فسطائیت کا بازار گرم ہے۔
- جسٹس یحیٰی آفریدی کو خصوصی پیغام
- ذریعے میڈیا اور سوشل میڈیا کا گلا گھونٹ دیا گیا ہے، معیشت، brain drain
- ملک کے سب سے بڑے منی لانڈررز کو قوم پر مسلط کر دیا گیا ہے۔




|

11/02/2025

‏عمران خان ایک کرکٹ سٹار، اُسے کیا ضرورت تھی ہسپتال بنائے، مارا مارا پھِرے، گندے گندے لوگوں سے گالیاں کھائے، لیکن لیڈر وہی ہوتا ہے جو اپنی ذات سے باہر نکل کر اپنے لوگوں کیلئے سوچتا ہے۔
کپتان تحریکِ انصاف عمران خان







10/02/2025

"‏نہ وہ باغی نہ غدار، قیدی نمبر 804"
قومی اسمبلی کے اجلاس میں تحریک انصاف کے ایم این ایز کی جانب سے بھرپور احتجاج جاری،
"رہا کرو رہا کرو عمران کو رہا کرو" کے نعرے








Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share