AJK TUBE

AJK TUBE Discover �

31/08/2025

بیرپانی سدھن گلی ساہیڈ بارش شروع ہوگی ہے ندی نالوں کے پاس رہنے والے محتاط رہیں۔۔۔

29/08/2025

پارک ویو کا تقریبا 60%رقبہ ڈوب گیا ۔۔ پانی تیزی سے آبادگی کی طرف بڑھ رہا ہے

پارک ویو میں کتنا سیلاب آیا، کتنا علاقہ ڈوب گیا۔ کہاں پر کیا صورتحال ہے۔ ایک شہری کی طرف سے تفصیلی فضائی مناظر پر مشتمل وڈیو اور معلومات

18/08/2025

ایبٹ آباد حویلیاں سجیکوٹ پانی عمارت کے اندر داخل ہونے سےسکول کے بچے کے اندر پھنس گئے بچوں کی چیخ و پکار
سکول کی چار دیواری اور کچھ حصہ پانی اپنے ساتھ بہا کر لے گیا سکول کے بچوں کو مقامی افراد نے بڑی مشکل سے سیلابی ریلے سے نکالا

18/08/2025

راولاکوٹ باغ دھیرکوٹ بنگوئیں داتوٹ تھوراڑ ٹائیں اور پونچھ کے دیگر علاقوں میں طوفانی بارش ندی نالوں میں طغیانی

18/08/2025

پونچھ یونیورسٹی کی لیکچرار گاڑی سمیت نالے میں بہہ گی۔۔۔افسوس ناک خبر

💔 افسوسناک خبرراولاکوٹ میں شدید بارشوں اور طغیانی کے باعث صورتحال مزید سنگین۔ہجیرہ بائی پاس کھڑک شیل پمپ کے قریب علاقہ ت...
18/08/2025

💔 افسوسناک خبر
راولاکوٹ میں شدید بارشوں اور طغیانی کے باعث صورتحال مزید سنگین۔
ہجیرہ بائی پاس کھڑک شیل پمپ کے قریب علاقہ تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے 🌊
اسی دوران پونچھ یونیورسٹی کی لیکچرر گل لالہ کی گاڑی برساتی نالے میں بہہ گئی، جس کے نتیجے میں وہ جان کی بازی ہار گئیں۔ انا للہ و انا الیہ راجعون 🤲
یہ المناک واقعہ واضح کرتا ہے کہ کلائمٹ چینج اور غیر معمولی بارشیں کس طرح انسانی جانوں کے لیے خطرہ بن رہی ہیں۔

دریائے باغ آج غصے میں آ کر سمندر بن گیا ہے 🥹
14/08/2025

دریائے باغ
آج غصے میں آ کر سمندر بن گیا ہے 🥹

باغ / ڈھلی سنی کس میں گاڑی نالے میں بہہ گئی تاہم ڈرائیور کو گاڑی بہنے سے پہلے باحفاظت ریسکیو کر لیاعوام علاقہ غیر ضروری ...
14/08/2025

باغ / ڈھلی سنی کس میں گاڑی نالے میں بہہ گئی تاہم ڈرائیور کو گاڑی بہنے سے پہلے باحفاظت ریسکیو کر لیا
عوام علاقہ غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں

26/06/2025
26/06/2025

بدقسمتی سے 13 کروڑ کے بسکٹ اور 44 لاکھ کی لسی پینے والوں کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے ہے

ہم باقی دنیا سے ایک صدی پیچھے چل رہے اور اسکی بڑی وجہ اقرباء پروری ، سیاسی  تقرری اور کسی نا اہل آدمی کا کسی ڈیپارٹمنٹ ک...
25/06/2025

ہم باقی دنیا سے ایک صدی پیچھے چل رہے اور اسکی بڑی وجہ اقرباء پروری ، سیاسی تقرری اور کسی نا اہل آدمی کا کسی ڈیپارٹمنٹ کو ہیڈ کرنا ہے ۔ایک اور بات کیا ہمارے ُوزرا کو اس کا عِلم نہیں ؟؟؟؟

23/06/2025

🛑⚡️ اسرائیلی میڈیا دعویٰ کر رہا ہے کہ ایران قطر اور عراق میں امریکی اڈوں پر میزائل داغ رہا ہے

Address

Rawalpindi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AJK TUBE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share