All Is Well

All Is Well ♦️♦️♦️
♦️🎇⚏SATTI⚏🎇♦️
♦️🎇⚏⚏🎡⚏⚏🎇♦️
♦️🎇⚏🎡⚏🎇♦️
♦️💑Ek💜13💙Ek mere💑♦️
♦️🎇⚏🎡⚏🎇♦️
♦️🎇⚏⚏🎡⚏⚏🎇

18/09/2026

جمعہ مبارک

18/09/2026

السلام وعلیکم : صبح بخیر
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کے لیے آسانیاں عطا فرمائے
آمین یارب العالمین

17/09/2026

تعریف کے محتاج نہیں ہوتے اچھے لوگ ۔
کیونکہ پھولوں کو کبھی عطر نہیں لگایا جاتا ۔

زندگی میں اُس شخص کی قدر کروجو تمہاری خاموشی بھی سمجھ لے،تمہاری کمزوریوں کو تماشہ نہ بنائے،اور تمہیں بدلنے کے بجائےتمہیں...
17/09/2026

زندگی میں اُس شخص کی قدر کرو
جو تمہاری خاموشی بھی سمجھ لے،
تمہاری کمزوریوں کو تماشہ نہ بنائے،
اور تمہیں بدلنے کے بجائے
تمہیں سمجھنے کی کوشش کرے۔"

🩷 🩷 🩷 لفظ وہی، مگر احساس ایسا کہ دل ٹھہر جائے🩷🩷🩷🩷 🩷 🩷 صبح بخیر زندگی 🩷🩷🩷
17/09/2026

🩷 🩷 🩷 لفظ وہی، مگر احساس ایسا کہ دل ٹھہر جائے🩷🩷🩷
🩷 🩷 🩷 صبح بخیر زندگی 🩷🩷🩷

16/09/2026

آپ کی اپنی شخصیت آپ کے بولنے
آپ کی چال آپ کے لباس میں ہوتی ہے
لباس ہمیشہ وہ انتخاب کریں
جو فیش تو ہو بے حیائی نہیں

نفرت، گالی، حسد، فتوے، تشدد، جبر اور تعصب کی دنیا سے باہر نکلیں، زندگی کو خوبصورت انداز میں جئیں۔ یاد رکھیں، آپ اس دنیا ...
16/09/2026

نفرت، گالی، حسد، فتوے، تشدد، جبر اور تعصب
کی دنیا سے باہر نکلیں، زندگی کو خوبصورت انداز میں جئیں۔ یاد رکھیں، آپ اس دنیا میں دوبارہ آنے والے نہیں؛ اس لیے جتنا وقت ملا ہے، محبت، سکون اور خلوص کے ساتھ گزاریں۔

کچھ رشتے فاصلے کے باوجود دل کے بہت قریب رہتے ہیں۔ ❤️
15/09/2026

کچھ رشتے فاصلے کے باوجود دل کے بہت قریب رہتے ہیں۔ ❤️

بد زبانی کے پیچھے صاف دل نہیں ہوتا کیونکہ مُخلص اِنسان کے الفاظ ہمیشہ نرم اور مُحتاط ہوتے ہیں
15/09/2026

بد زبانی کے پیچھے صاف دل نہیں ہوتا کیونکہ مُخلص اِنسان کے الفاظ ہمیشہ نرم اور مُحتاط ہوتے ہیں

السلام وعلیکم : صبح بخیرانسان وہیں پھلتا پھولتا ہے جہاں وہ خود کو محفوظ محسوس کرتا ہے!✨♥️
14/09/2026

السلام وعلیکم : صبح بخیر
انسان وہیں پھلتا پھولتا ہے جہاں وہ خود کو محفوظ محسوس کرتا ہے!✨♥️

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Is Well posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share