PSL 8

PSL 8 this page is for current situation of Pakistan politics,sport and technology related.

پاکستان سپر لیگ میں آج بھی ایک میچ کھیلا جائے گا جس میں پشاور زلمی اور ملتان سلطان آپس میں مدمقابل ہوگئے میچ پاکستانی وق...
17/02/2023

پاکستان سپر لیگ میں آج بھی ایک میچ کھیلا جائے گا جس میں پشاور زلمی اور ملتان سلطان آپس میں مدمقابل ہوگئے میچ پاکستانی وقت کے مطابق 6 بجے شروع ہوگا!

کرکٹ شائقین کو کنگز کے محمد عامر اور زلمی کے کپتان بابر اعظم کے ٹاکرے کا بے صبری سے انتظار ہے اور ان کا یہ انتظار ختم ہو...
14/02/2023

کرکٹ شائقین کو کنگز کے محمد عامر اور زلمی کے کپتان بابر اعظم کے ٹاکرے کا بے صبری سے انتظار ہے اور ان کا یہ انتظار ختم ہونے کو ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں میچ رات 8 بجے شروع ہوگا۔چھکوں، چوکوں کی برسات اور اڑتی وکٹوں کے مناظر کرکٹ کے دلدادہ افراد کو محظوظ کریں گے۔

اکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن میں 34 میچوں کے دوران 15 کمنٹیٹرز اور دو پریزنٹرز پر مشتمل پینل میں ایلن ولکنز، بازید خ...
08/02/2023

اکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن میں 34 میچوں کے دوران 15 کمنٹیٹرز اور دو پریزنٹرز پر مشتمل پینل میں ایلن ولکنز، بازید خان، ڈینی موریسن، ڈیرن گنگا، ڈومینک کارک، مارک بچر، نک نائٹ، ثنا میر، سکندر بخت، سائمن ڈول، عروج ممتاز، ورنن فلینڈر اور وقار یونس انگریزی میں کمنٹری کریں گے۔
اسی طرح اردو کمنٹری کیلئے مرینہ اقبال اور طارق سعید کو نامزد کیا گیاہے جبکہ ایرن ہالینڈ اور زینب عباس پریزنٹرز ہوں ہوگی، پاکستان سپر لیگ میں ہائی ڈیفینیشن براڈکاسٹ کوریج میں 30 کیمرے شامل ہوں گے جن میں سپائیڈر کیمز اور بگی کیمز شامل ہیں۔

ایرون فنچ نے 5 ٹیسٹ، 146 ون ڈے اور 103 ٹی ٹوئنٹی میچز میں آسٹریلین ٹیم کی نمائندگی کی، فنچ کی قیادت میں آسٹریلیا نے ٹی...
07/02/2023

ایرون فنچ نے 5 ٹیسٹ، 146 ون ڈے اور 103 ٹی ٹوئنٹی میچز میں آسٹریلین ٹیم کی نمائندگی کی، فنچ کی قیادت میں آسٹریلیا نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2021ء کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔

ایرون فنچ نے انٹرنیشنل میچز میں مجموعی طور پر 8 ہزار 804 رنز بنائے جن میں ایک روزہ میچز کی 17 اور ٹی ٹوئنٹی میچز کی 2 سنچریاں شامل ہیں۔

مزید برآں ایرون فنچ نے 76 ٹی ٹوئنٹی اور55 ون ڈے میچز میں آسٹریلیا کی کپتانی بھی کی، فنچ نے گزشتہ سال ستمبر میں ہی ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی تھی۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر بلے باز افتخاراحمد نےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی طرف سے 94 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی، میچ کے ا...
07/02/2023

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر بلے باز افتخاراحمد نےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی طرف سے 94 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی، میچ کے آخری اوور میں افتخار نے وہاب ریاض کو 6 چھکے لگائے۔

افتخار احمد کے 6 چھکوں کے بعد ’افتی مینیا‘ ٹوئٹر پر ٹرینڈ کر نے لگا ، اورشائقین کرکٹ کی جانب سے بلے باز کو خوب سراہا جارہاہے ۔

پی ایس ایل کے نمائشی میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 20 اوورز میں پشاور زلمی کو جیت کے لیے 185 رنز کا ہدف دیا ہے افتخار احمد نے 50 گیندوں پر 94 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی جبکہ خوشدل شاہ نے 36 اور عبدالواحد بنگلزئی نے 28 رنز بنائے ہیں ۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن کے تحت ملک کے چار شہروں لاہور، کراچی، ملتان اور راولپنڈی میں کُل 34 میچز کھی...
04/02/2023

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن کے تحت ملک کے چار شہروں لاہور، کراچی، ملتان اور راولپنڈی میں کُل 34 میچز کھیلے جائیں گے۔

میگا ایونٹ 13فروری سے 19 مارچ تک 4 وینیوز پرکھیلا جائے گا، 13 سے 26 فروری تک ملتان اور کراچی میں مقابلے ہوں گے، جبکہ 26 فروری سے 19 مارچ تک لاہور، راولپنڈی میں میچز کھیلے جائیں گے۔

ماشاء الله شاہین شاہ آفریدی اور عنشاء آفریدی کے نکاح کی تصویر ، الله تعالیٰ دونوں جوڑی سلامت رکھے اور مزید برکت عطا فرما...
04/02/2023

ماشاء الله شاہین شاہ آفریدی اور عنشاء آفریدی کے نکاح کی تصویر ، الله تعالیٰ دونوں جوڑی سلامت رکھے اور مزید برکت عطا فرمائے آمین 💚❤

National team fast bowler Shaheen Afridi has reached Karachi along with his family for his marriage to legendary cricket...
03/02/2023

National team fast bowler Shaheen Afridi has reached Karachi along with his family for his marriage to legendary cricketer Shahid Afridi's daughter, Ansha.

Shaheen is set to marry the daughter of Pakistan’s star player on Friday, February 3.

According to family sources, Shaheen Afridi and Ansha will sign their nikah nama — a marriage contract officiated by a cleric in Muslim weddings — now while the rukhsati (seeing off) will take place later.

Read more: https://www.geo.tv/latest/468712-preparations-for-shaheens-wedding-in-full-swing

زراٰئع کا کہنا تہا کہ ان کرکٹرز میں لیام ڈاؤسن، جیمز ونس اور سیم بلنگز شامل ہیں، پچھلے دنوں انگلش بیٹر ایلکس ہیلز نے ٹیم...
01/02/2023

زراٰئع کا کہنا تہا کہ ان کرکٹرز میں لیام ڈاؤسن، جیمز ونس اور سیم بلنگز شامل ہیں، پچھلے دنوں انگلش بیٹر ایلکس ہیلز نے ٹیم کے ساتھ بنگلادیش جانے کے بجائے پی ایس ایل 8 میں شرکت کا فیصلہ کیا تھ

31/01/2023

Address

Rawalpindi
0446

Opening Hours

Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PSL 8 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share