11/05/2026
بچہ سبزی دیکھ کر منہ بناتا ہے؟ 🥕❌
کیچپ کے بغیر نوالہ نہیں لیتا؟ 🍅❌
تو "ماں کا کیچپ" ٹرائی کرو 👇
3 سبزیاں چھپا کر ڈال دیں، بچے کو پتہ بھی نہیں چلے گا 😎
10 منٹ میں تیار + مہینے کے 500 بچاؤ
لنک پہلے کومینٹ میں۔
جس کا بچہ بھی "سبزی کا دشمن" ہے، وہ "میں بھی" لکھے ✋
- ماں تندرست