
24/09/2025
دنیا کی کامیاب جمہوریتوں میں یہی اصول کارفرما ہے کہ مقامی نمائندے تعلیم، صحت اور ترقی کے فیصلوں میں براہِ راست اختیار رکھتے ہیں۔ جب تک یہ اختیار عملی طور پر نچلی سطح تک منتقل نہیں ہوگا، ہم جمہوریت کو صرف ایوانوں کی سیاست تک محدود رکھتے رہیں گے۔اقرار بھائی کی یہ کاوش عوام کو بااختیار بنانے کی سمت ایک بڑی امید ہے
پاکستان ذندہ باد۔
✊🇵🇰🇵🇰♥️