16/09/2026
جامع مسجد رحمانیہ، پشاور روڈ راولپنڈی میں منعقدہ عظیم الشان تاجدارِ ختمِ نبوت کانفرنس سے شیرِ پنجاب، ترجمانِ اہلِ سنت حضرت علامہ طاہر اقبال چشتی، صوبائی صدر پاکستان سنی تحریک شمالی پنجاب کا ولولہ انگیز خطاب
علامہ طاہر اقبال چشتی نے عقیدۂ ختمِ نبوت اور ناموسِ رسالت ﷺ کے تحفظ کے حوالے سے دوٹوک مؤقف پیش کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو واضح پیغام دیا کہ اسلامی شعائر، آئینِ پاکستان کی اسلامی دفعات اور تحفظِ ختمِ نبوت و ناموسِ رسالت ﷺ کے قوانین کے خلاف کسی بھی سازش یا مداخلت کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا
عوامِ اہلِ سنت اپنے مقدس عقائد اور آئینی حقوق کے تحفظ کے لیے پُرامن، متحد اور بیدار ہیں