06/04/2025
ایک دن ایک فقیر دروازے پر آیا۔ حضرت علیؓ نے دیکھا کہ اس کے پاس کچھ نہیں، تو فوراً اپنا چادر اتار کر اسے دے دی۔ کسی نے پوچھا: "یا علی، آپ کے پاس خود کچھ نہیں، پھر بھی دے دیا؟"
آپؓ نے فرمایا: "ہم اہلِ بیت دینے کے لیے ہیں، لینے کے لیے نہیں۔"
یہ ہے سخاوت کا اصل درس۔