01/06/2026
_میرے ماموں جان ملک محمد نواز صاحب حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد مکہ مکرمہ کی پاک سرزمین پراللہ تعالیٰ کے مہمان بنے کے بعد دوران قیام اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔
اللہ تعالیٰ ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے، اپنی بے پایاں رحمتوں، مغفرتوں اور برکتوں کا نزول فرمائے، ان کی تمام لغزشوں کو معاف فرما کر انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے، اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
آمین ثم آمین۔ 😭💔