Dhoke Hassu RWP ڈھوک حسو راولپنڈی

Dhoke Hassu RWP  ڈھوک حسو راولپنڈی پیرودھائی سے صدر کی طرف جاتے ہوئے راستے میں ڈھوک حسو آت?

02/09/2025
تمام دوستوں اور احباب کی دعاؤں سے کامران بھائی کی طبیعت میں بہتری آئی ہے۔ مکمل صحت یابی کے لیے مزید دعاؤں کی درخواست ہ...
19/08/2025

تمام دوستوں اور احباب کی دعاؤں سے کامران بھائی کی طبیعت میں بہتری آئی ہے۔ مکمل صحت یابی کے لیے مزید دعاؤں کی درخواست ہے۔

دعائے صحتبہت ادب اور احترام کے ساتھ گزارش ہے کہ کرین پارٹی یونین کونسل 6، ڈھوک حسور راولپنڈی کے امیر اور کامران مارکیٹ ک...
19/08/2025

دعائے صحت

بہت ادب اور احترام کے ساتھ گزارش ہے کہ کرین پارٹی یونین کونسل 6، ڈھوک حسور راولپنڈی کے امیر اور کامران مارکیٹ کے مالک، محترم کامران حسین صاحب اس وقت علیل ہیں۔
آپ ایک نہایت سخی دل، نڈر اور خدمتِ خلق میں ہمیشہ پیش پیش رہنے والے، دردِ دل رکھنے والے اور مجاہدِ اسلام ہیں۔

تمام معزز احباب اور ساتھیوں سے نہایت مؤدبانہ درخواست ہے کہ محترم کامران حسین صاحب کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے خصوصی دعاؤں کا اہتمام فرمائیں۔
اللہ تعالیٰ انہیں صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین۔

ڈھوک حسو افطار دسترخوان کے موقع پر لی گئی تصاویر

دعائے صحت یابیکرین پارٹی یونین کونسل 6 ڈھوک حسور راولپنڈی کے امیر اور کامران مارکیٹ کے مالک محترم کامران حسین صاحب کی طب...
17/08/2025

دعائے صحت یابی

کرین پارٹی یونین کونسل 6 ڈھوک حسور راولپنڈی کے امیر اور کامران مارکیٹ کے مالک محترم کامران حسین صاحب کی طبیعت ناساز ہے۔
تمام ساتھیوں اور احباب سے گزارش ہے کہ ان کی جلد صحت یابی کے لیے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کریں۔
اللہ تعالیٰ انہیں صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین

✦ 21 دن کا خصوصی عمرہ گروپ – ربیع الاول 2025 ✦سیدنا امیر حمزہ ٹریول اینڈ ٹورز (پرائیویٹ) لمیٹڈ📞 رابطہ کریں: محمد کامران ...
03/08/2025

✦ 21 دن کا خصوصی عمرہ گروپ – ربیع الاول 2025 ✦
سیدنا امیر حمزہ ٹریول اینڈ ٹورز (پرائیویٹ) لمیٹڈ

📞 رابطہ کریں: محمد کامران علی رضوی
📱 0334-5184411 | 0312-5184480

ڈھوک حسو اور گردونواح کی مساجد میں اوقات نماز عید الاضحٰیجاری کردہ شعبہ نشر و اشاعتتنظیم علماء اہلسنت ڈھوک حسو راولپنڈی
06/06/2025

ڈھوک حسو اور گردونواح کی مساجد میں اوقات نماز عید الاضحٰی

جاری کردہ شعبہ نشر و اشاعت
تنظیم علماء اہلسنت ڈھوک حسو راولپنڈی

پاکستانی آپریشن کا نام البنیان المرصوص ہے اس سے پہلے لیبیا اور شام کے مسلمان اس نام کے تحت کامیاب آپریشن انجام دے چکے ہی...
10/05/2025

پاکستانی آپریشن کا نام البنیان المرصوص ہے اس سے پہلے لیبیا اور شام کے مسلمان اس نام کے تحت کامیاب آپریشن انجام دے چکے ہیں!!

29/04/2025
27/04/2025
18/04/2025

تجاوزات کے خلاف آپریشن کے بعد لوہے اور سرے کی چوری شروع ہوگی ہے اس کے خلاف بھی ایکشن ہونا چاہئے

Address

Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dhoke Hassu RWP ڈھوک حسو راولپنڈی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dhoke Hassu RWP ڈھوک حسو راولپنڈی:

Share