Defenders of Pakistan

Defenders of Pakistan Safeguarding Pakistan from the insider traitors. Pakistan is my home my Heart, spreading awareness a

22/05/2025
13/05/2025
07/05/2025

رات انڈیا کی کانپیں ٹانگتی ساری دنیا نے دیکھیں ۔۔۔
ہماری افواج ،ہماری ائیر فورس نے ہمارے سر فخر سے بلند کر دئیے ہیں ،الحمدللّٰہ!

07/05/2025

کچھ باتیں ہماری قوم کو سمجھنا ہونگی جو میں رات سے نوٹس کر رہی ہوں ۔۔۔
ایک تو یہ کہ جب دشمن کے ساتھ ٹاکرا ہو جائے تو بلکل بلا جھجک اپنی پاک افواج کے ساتھ کھڑے ہوں ۔۔۔
اگر ایسی خبر یا خبریں ہیں جو دشمن کے خلاف ہیں لیکن کنفرمڈ نہیں تو فکر کی بات نہیں ،جنگ میں یہ بہت ضروری ہے کہ ان کے حوصلے توڑے جائیں،یہاں جھوٹ بلکل جائز ہے ۔۔۔
جنگ کے ماحول میں پارٹیز،گروپس اور فرقوں سے بالا تر ہو کر ایک نکتے پر مرکوز رہنا چاہئے کہ ہم اپنی افواج کے ساتھ ہیں ۔۔۔
صرف ایک 🇵🇰جھنڈے تلے مکمل یک جہتی دکھائیں ۔۔۔
جنگ مسائل کا حل اب بلکل نہیں،ہم معاشی طور پر کمزور ہیں ،آخری حل ایٹمی جنگ ہوئی تو بچنا کسی نے بھی نہیں ۔۔۔
جیسے ایک گھر میں سب بہن بھائی ایک جیسے نہیں ہوتے ایک ماں کے بطن سے پیدا ہونے والے تو حکومت یا افواج میں کیسے ہوسکتے ہیں ، یہاں ایک جیسی سوچ والوں کو جمع کیا جاتا ہے ،کمی کوتاہی ہو جانا لازمی امَر ہے ،نفرت اور تنقید میں فرق ہے،تنقید کریں نفرت نا کریں ،ہم سوشلی بھی اسی وجہ سے بہت کمزور ہوچکے ہیں ۔۔۔
جس بات کا کوئی حل نہیں اس کو چھوڑ دیں،دور ہو جائیں ،اپنا یا ارد گرد والوں کا زہنی سکون تباہ نا کریں ۔۔۔

پاکستان زندہ باد ۔۔۔🇵🇰
پاک افواج پائندہ باد ۔۔۔💪
شہنیلا چوہدری

16/05/2023

پاکستان کے آئین اور قانون کے مطابق پاکستانی فوج سیاست میں حصہ نہیں لے سکتی اور پاکستانی فوج کے افسران پاسنگ آؤٹ پریڈ کے دن بھی یہی حلف اٹھاتے ہیں کہ وہ سیاست میں حصہ نہیں لیں گے، لیکن حال ہی میں ہمیں پاکستانی فوج سے پتہ چلا کہ پاکستانی فوج پچھلے 74 سال اور 6 ماہ سے سیاست کر رہی تھی اور اب فروری 2022 سے سیاست چھوڑ چکی ہے -
سب سے زیادہ تشویشناک بات یہ ہے کہ پہلے دوسرے لوگ (یعنی سیاست دان، میڈیا وغیرہ) کہہ رہے تھے کہ پاکستانی فوج سیاست میں حصہ لیتی ہے، لیکن اس بار پاکستانی فوج نے خود تسلیم کیا ہے اور ساری عزت گنوا دی ہے ۔۔۔

اب اصل معمہ یہ ہے کہ پاکستانی فوج کو نہیں معلوم کہ اسے یہ عزت دوبارہ حاصل کرنے میں کتنا وقت لگے گا یا شاید وہ یہ عزت دوبارہ حاصل کر پائیں گے یا نہیں۔ وقت ہی بتائے گا یا ان کے مستقبل کے کرتوت بتائیں گے- اس میں کوئی شک نہیں کہ ملک صرف ایک فرد یا ادارے کی وجہ سے برباد نہیں ہوتا بلکہ تمام شہریوں کا اس میں کوئی نہ کوئی حصہ ہوتا ہے۔ لیکن اس میں بھی کوئی دو رائے نہیں کہ جن کے پاس زیادہ طاقت ہوتی ہیں ان کی ذمہ داری بھی زیادہ ہوتی ہیں ۔۔

ہم امید کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کو ان 75 سال کی آزمائشوں اور فتنوں سے نکالے گا، انشاء اللہ۔
ہماری دعا ہے اللہ تعالیٰ ہمیں ہر قسم کے ظالموں، جابروں اور قانون شکنی کرنے والوں سے نجات عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین

(تحریر: خالد احمد خٹک)

Address

Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Defenders of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share