Wah Cantt News WCN

Wah Cantt News  WCN Stay connected to WAH CANTT NEWS WCN with the latest local news updates right here on our Facebook.

واہ کینٹ میں لوڈ شیڈنگ عوام۔ الناس کے لیے وبال۔ بن گئی ہے سمجھ سے بالا تر ہے رات ارام کے وقت بجلی غائب۔ عوام سارا دن اور...
29/06/2026

واہ کینٹ میں لوڈ شیڈنگ عوام۔ الناس کے لیے وبال۔ بن گئی ہے سمجھ سے بالا تر ہے
رات ارام کے وقت بجلی غائب۔ عوام سارا دن اور اب رات کو بھی اس عذاب کا شکار ہے
بیرسٹر عقیل ملک صاحب حلقے کی حالت پر ذرا غور فرمائیں۔
ہزاروں روپے بجلی کے بل اور سروس غائب،واپڈا کی نااہلی کا ثبوت ہے

عالمی منڈی میں پیٹرول کر نرخ ضرور بڑھے ہیں . . . مگر پاکستان میں دستیاب پیٹرول پرانی قیمت پر خریدا گیا،حکومت فی لیٹر 100...
06/03/2026

عالمی منڈی میں پیٹرول کر نرخ ضرور بڑھے ہیں . . .

مگر پاکستان میں دستیاب پیٹرول پرانی قیمت پر خریدا گیا،
حکومت فی لیٹر 100روپے ٹیکس/پیٹرولیم لیوی وصول کررہی ہے اس میں کمی کرنے کے بجائے یکمشت 55روپے فی لیٹر کا اضافہ کرنا عوام پر مہنگائی کا بم گرانے کے مترادف ہے. .

01/03/2026

دہشتگردی کے خطرے کے باعث پنجاب بھر میں 7 دنوں کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی، نوٹیفیکیشن

14/02/2026

واہ کینٹ نیوز کے فالوورز کے لیے خصوصی ڈسکاؤنٹ ۔۔۔۔۔❣️❣️❣️

09/02/2026

راولپنڈی

راولپنڈی کے علاقے پیر ودھائی میں اندوہناک واقعہ کرایہ دار نے زیادہ بل آنے پر اپنے گلے میں قصائی والی چھری اٹھا کر پھیر دی۔ ذرایع کے مطابق مذکورہ کو مالک مکان کی جانب سے بل جمع کروانے کا دباؤ تھا.

    واہ کینٹ سے تعلق رکھنے والے کھانے کے شوقین حضرات گھر کی تیار کردہ لزیز بریانی، پیزا، پاستا اور رول سموسے اروڑا پر بن...
08/02/2026


واہ کینٹ سے تعلق رکھنے والے کھانے کے شوقین حضرات گھر کی تیار کردہ لزیز بریانی، پیزا، پاستا اور رول سموسے اروڑا پر بنوائیں اور عمدہ ذائقے کا مزاہ لیں واہ کینٹ نیوز کے فالوورز کے لیے خصوصی ڈیلز کو بھی انجوائے کریں

شکریہ

06/02/2026

پمز اور دیگر اسپتالوں میں خون کی اشد ضرورت ہے بندہ نوازوں سے گزارش ہے جائیں اور قیمتی زندگیاں بچانے کی کوشش کریں

06/02/2026

اسلام آباد امام بارگاہ دھماکے کے بعد کے اندرونی مناظر

اسلام آباد کے مضافاتی علاقے میں امام بارگاہ میں بم دھماکا ۔پچیس سے زائد اموات کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں
06/02/2026

اسلام آباد کے مضافاتی علاقے میں امام بارگاہ میں بم دھماکا ۔
پچیس سے زائد اموات کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں

رمضان میں رسول اللہ ﷺ کون سی دعائیں زیادہ کرتے  تھے؟جوابجب رمضان المبارک کا مہینہ آتا تو  آپ ﷺ صحابہ کرام کو یہ دعا سکھل...
05/02/2026

رمضان میں رسول اللہ ﷺ کون سی دعائیں زیادہ کرتے تھے؟

جواب

جب رمضان المبارک کا مہینہ آتا تو آپ ﷺ صحابہ کرام کو یہ دعا سکھلاتے تھے کہ وہ اس طرح دعا کریں :

”اللَّهُمَّ سَلِّمْنِي مِنْ رَمَضَانَ، وَسَلِّمْ رَمَضَانَ لِي، وَتَسَلَّمْهُ مِنِّي مُتَقَبَّلًا “.

ترجمہ: اے اللہ! آپ مجھے اس مہینے میں(گناہوں سے)بچا لیجیے، اور مجھے رمضان تک پہنچا دیجیے، اور اور اس مہینے کی (عبادات )کو میری طرف سے قبول فرمائیے۔




Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wah Cantt News WCN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share