Jamia Madniya

Jamia Madniya یا اللہ مدد

21/09/2025

گلوبل صمود فلوٹیلا
پیر مظہر سعید صاحب ڈکٹر اسامہ ریاض صاحب خیریت سے ہیں نیٹ کی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے رابطہ نہیں ہو رہا انتظامیہ اورسینیٹر صاحب سے رابطہ ہے
دعاوں کا اہتمام کرتے رہیں

21/09/2025

رسول اللہﷺ فرمایا:
*إذا رأیتم الَّذِیْنَ یَسُبُّوْنَ أصْحَابِیْ فَقُوْلُوْا: لَعْنَۃُ اللّٰہِ عَلٰی شَرِّکُمْ* (سنن ترمذی بحوالہ مشکاۃ المصابیح/۵۵۴)
"جب ایسے لوگوں کو دیکھو جو میرے ساتھیوں کو برا بھلا کہہ رہے ہوں تو یوں کہو کہ اللہ کی لعنت تمہارے شر پر"

21/09/2025
20/09/2025

شیخ یاسر الدوسری حرم شریف🕋 میں نماز فجر کی امامت کرواتے ہوئے 20 ستمبر 2025م

20/09/2025

آپﷺ نے ارشاد فرمایا کہ حسد کے مرض سے بچو۔حسد آدمی کی نیکیوں کو اس طرح کھا جاتا ہے جس طرح آگ لکڑی کو کھا جاتی ہے۔
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

20/09/2025

آپﷺ اجنبیوں کے ناشائستہ طرزِ تکلم اور بدتہذیبی سے سوال کرنے پر بھی تحمل کا مظاہرہ فرماتے۔
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

جامعہ میں بعد نماز جمعہ استاذ الحدیث مفتی حفیظ الرحمن صاحب سے مولانا محمد ابوبکر حمید صابری صاحب چوہدری حسان ایڈووکیٹ مو...
19/09/2025

جامعہ میں بعد نماز جمعہ استاذ الحدیث مفتی حفیظ الرحمن صاحب سے مولانا محمد ابوبکر حمید صابری صاحب چوہدری حسان ایڈووکیٹ مولانا محمد شاہ صاحب مولانا لقمان ھزاروی صاحب قاری امیر علی حیدر صاحب مفتی منصور صاحب کی ملاقات ۔۔۔۔۔

19/09/2025

استاذ الحدیث مفتی حفیظ الرحمن صاحب کا مرکز اہلسنت جامع مسجد مرحبا میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب سے چند منٹ کی گفتگو سماعت فرمائیں

Address

Kurri Rood Rawalpindi
Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Madniya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jamia Madniya:

Share