Farooqi Allai News

Farooqi Allai News Admin Media Adviser AJR Farooqi Allai

بٹگرام آلائی: (فاروقی الائی)آج 29 محرم الحرام 1448ھ مطابق  15 جولائی 2026 بروزِ بدھ شام کو ان شآءاللہ العزیز پورے پاکستا...
15/07/2026

بٹگرام آلائی: (فاروقی الائی)
آج 29 محرم الحرام 1448ھ مطابق 15 جولائی 2026 بروزِ بدھ شام کو ان شآءاللہ العزیز پورے پاکستان میں صفر المظفر چاند نظر آنے کا واضح امکان ہے۔
اسلام آبادکےافق پر شام کو چاندکی کیفیت کچھ اس طرح ہوگی :
السمت : 286درجے٬
زاویہ ارتفاع : 10.66درجے ٬
فرقِ غروبین : ایک گھنٹہ ٬
عمر : 28گھنٹے39منٹ ٬
بیاض : 2.1٪ -
ماہر فلکیات استاد محترم حضرت مولانا حبیب اللہ نعمانی صاحب آلائی

{ عاجزحبیب اللہ نعمانی الائی}









کوہاٹ: (فاروقی آلائی)جامعہ فرقانیہ مدینہ کوہاٹی بازار راولپنڈی شعبہ تجوید سال دوم کے طالب علم قاری آیان عباسی نے صوبائی ...
03/07/2026

کوہاٹ: (فاروقی آلائی)
جامعہ فرقانیہ مدینہ کوہاٹی بازار راولپنڈی شعبہ تجوید سال دوم کے طالب علم قاری آیان عباسی نے صوبائی مقابلہ حسن قرآت میں دوسری پوزیشن پر فاتح قرار۔ الحمدللہ،
ماشاء اللہ! یہ جامعہ فرقانیہ اور اس کے اساتذہ کے لیے باعثِ فخر کامیابی ہے۔
الحمد للہ!
اس صوبائی حسنِ قراءت مقابلے میں جامعہ فرقانیہ کے طالبِ علم کی شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
یہ کامیابی یقیناً اساتذۂ کرام، بالخصوص قاری محمود شاہ صاحب اور قاری عبدالواحد صاحب کی انتھک محنت، خلوص اور بہترین تربیت کا نتیجہ ہے۔
اللہ تعالیٰ دونوں اساتذۂ کرام کو ان کی خدمات کا بہترین اجر عطا فرمائے، ان کے علم و عمل میں مزید برکت عطا کرے، اور جامعہ فرقانیہ کو اسی طرح دینی، علمی اور قرآنی میدانوں میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین









17/06/2026

راولپنڈی:
باران رحمت کا سلسلہ جاری ہے۔
الحمدللہ۔


پاکستان: (فاروقی آلائی)پاکستان کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے باضابطہ اعلان کے مطابق محرم الحرام 1448ھ کا چاند نظر نہیں آیا...
15/06/2026

پاکستان: (فاروقی آلائی)
پاکستان کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے باضابطہ اعلان کے مطابق محرم الحرام 1448ھ کا چاند نظر نہیں آیا ۔۔

یکم محرم الحرام 17 جون بروز بدھ ہوگی۔۔

یوم عاشوراء 26 جون بروز جمعہ ہوگا۔


بٹگرام آلائی:( فاروقی آلائی)آج 29 ذوالحج 15جون 2026 بروزِ پیر شام کو پورے پاکستان میں برہنہ آنکھ سے ان شآءاللہ العزیز چا...
15/06/2026

بٹگرام آلائی:( فاروقی آلائی)
آج 29 ذوالحج 15جون 2026 بروزِ پیر شام کو پورے پاکستان میں برہنہ آنکھ سے ان شآءاللہ العزیز چاند نظر آنے کا
امکان نہیں ہے۔
لہذا اسلام آبادکے افق پر شام کو چاند کی کیفیت کچھ اس طرح ہوگی :
السمت : 299درجے ٬ زاویہ ارتفاع : 6.32درجے ٬ عمر : ساڑھے گیارہ گھنٹے ٬ فرقِ غروبین : 40منٹ ٬ بیاض : 0.4 ٪ -
( ماہر فلکیات حضرت مولاناحبیب اللہ نعمانی صاحب الائی )

ملائیشیا کے دوران سفر ایک انتہائی پروقار اور نورانی ملاقات۔ عالمِ اسلام کی مشہور و معروف شخصیت ڈاکٹر   صاحب اور محترم حا...
11/06/2026

ملائیشیا کے دوران سفر ایک انتہائی پروقار اور نورانی ملاقات۔ عالمِ اسلام کی مشہور و معروف شخصیت ڈاکٹر
صاحب اور محترم حافظ صاحب (نائب مہتمم جامعہ اشرفیہ لاہور) باہم گفتگو۔ اللہ پاک دونوں شخصیات کا سایہ سلامت رکھے اور ان کی دینی خدمات کو قبول فرمائے۔ آمین۔"





پاکستان:پاکستان میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا ہے، لہذا پاکستان میں عیدالاضحٰی 27 مئ 2026 مطابق 10 ذوالحجہ 1447 ھ بروز بدھ...
17/05/2026

پاکستان:
پاکستان میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا ہے، لہذا پاکستان میں عیدالاضحٰی 27 مئ 2026 مطابق 10 ذوالحجہ 1447 ھ بروز بدھ ہوگی۔ ان شاء اللہ ۔!
مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی پاکستان کا باضابطہ اعلان۔!
Farooqi Allai News






پاکستان: (فاروقی آلائی)آج 29 ذوالقعدہ 1447ھ مطابق 17مئ بروزِاتوار شام کوان شآءاللہ العزیزجنوبی پاکستان (جیوانی گوادر وغی...
17/05/2026

پاکستان: (فاروقی آلائی)
آج 29 ذوالقعدہ 1447ھ مطابق 17مئ بروزِاتوار شام کو
ان شآءاللہ العزیزجنوبی پاکستان (جیوانی گوادر وغیرہ)میں برہنہ آنکھ سے چاندنظرآنےکاقوی امکان ہے۔
اسلام آبادکےافق پراِسی شام کوچاندکی حالت کچھ اس طرح ہوگی :
السمت : 294درجے ٬ زاویہ ارتفاع : 10درجے ٫ فرقِ غروبین : ایک گھنٹہ ٬ عمر : 18گھنٹے ٫ بیاض : ایک فیصد -
ماہر فلکیات حضرت مولاناحبیب اللہ نعمانی صاحب الائی۔

توضیحات نعمانی


پشاور، ترنگزئی:زینة المحدثین شیخ الحدیث والتفسیر جامع المعقول والمنقول حضرت مولانا شیخ ادریس صاحب دشمن کے سفاک اور بزدلا...
05/05/2026

پشاور، ترنگزئی:
زینة المحدثین شیخ الحدیث والتفسیر جامع المعقول والمنقول حضرت مولانا شیخ ادریس صاحب دشمن کے سفاک اور بزدلانہ حملے میں شہادت کے اعلی مرتبہ پر فائز ہوگئے ہیں۔
حضرت شیخ صاحب کے ساتھ ان کے محافظ اور ڈرائیور بھی شہید ہو چکے ہیں۔
غم کی اس گھڑی میں حضرت شیخ صاحب، محافظ اور ڈرائیور کے تمام لواحقین کے ساتھ برابر کےشریک ہیں۔
اللہ پاک حضرت شیخ الحدیث صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائیں اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں۔
ارباب اختیار سے گزارش ہیکہ اس بزدلانہ فعل میں ملوث درندوں کو فی الفور گرفتار کر کے قانون کے کٹرے میں لایا جائے۔
حضرت شیخ صاحب کا جنازہ آج 05 مئ 2026 مطابق 17 ذوالقعدہ 1447 ھ بروز عصر کے وقت 05:30بجے ترنگزئی میں اداء کی جائے گی۔
Farooqi Allai News


لاہور: (فاروقی آلائی)پشاور زلمی کو بہت بہت مبارک۔۔۔۔!پشاور زلمی کے ہاتھوں حیدرآباد کی دھلائی۔۔۔!پی ایس ایل 11 میں پشاور ...
03/05/2026

لاہور: (فاروقی آلائی)
پشاور زلمی کو بہت بہت مبارک۔۔۔۔!
پشاور زلمی کے ہاتھوں حیدرآباد کی دھلائی۔۔۔!
پی ایس ایل 11 میں پشاور زلمی نے حیدر اباد کنگز مین کو 5 وکٹوں سے کچل ڈالا، پشاور زلمی 9 سال بعد دوسری مرتبہ چیمپئن بن گئ ، 2107 میں پہلی بار جکبہ مئ 2026 میں دوسری بار فاتح بن گئ ، جیت کی لگن پشاور زلمی
نے PSL-11 جیت کت دفاعی چمپین بن گئ۔
پشاور زلمی کے ارون ہارڈی پلئیر اف دی میچ اور پشاور زلمی ہی کے بہترین باؤلر سفیان مقیم پلئیر اف دی ٹورنامنٹ قرار،
موصوف کی 22 وکٹیں۔
پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم 588 زنز کے ساتھ ٹورنامنٹ کے بہترین بیٹسمین قرار جبکہ کوشال مینڈس بہترین کیپر قرار پائے۔
خاصہ،
SUMMARY:

Hyderabad Kingsmen/ 129
Ov 18

Saim Ayub
54 (50)
Aaron Hardie
4/27 (4)
Marnus Labuschagne
20 (12)
Nahid Rana
2/22 (4)
Hassan Khan
12 (7)
Mohammad Basit Ali
1/22 (3)

Peshawar Zalmi /130/5
Ov 15.2
Aaron Hardie
56* (39)
Mohammad Ali
3/38 (4)
Abdul Samad
48 (34)
Hunain Shah
1/26 (3.2)
Kusal Mendis
9 (8)
Akif Javed
1/29 (4)









Result: P Zalmi won by 5 Wickets

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farooqi Allai News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Farooqi Allai News:

Shortcuts

Share