01/06/2025
میری زندگی کی کشتی ایک ایسے سمندر میں پھس گئی ہے جہاں مجھے سمجھ نہیں آ رہا ہے کہ کہاں جاؤں نہ کوئی کنارہ نظر آ رہا ہے
بہت برا پھس گیا ہوں
سمجھ نہیں آ رہا کہ کہاں جاؤں
بہت پریشان ہوں
آو مجھ سے بات کرو !!!!!!!!🗣🗣