Sania Malik

Sania Malik follow Me guys

Sania Malik
18/04/2025

Sania Malik

یہ ایک میت ہے، فوتگی کا ماحول تھا، لوگ جنازہ لے کر جارہے تھے اسی دوران اچانک بارش شروع ہو جاتی ہے. گھر والے اور رشتہ دار...
18/04/2025

یہ ایک میت ہے، فوتگی کا ماحول تھا، لوگ جنازہ لے کر جارہے تھے اسی دوران اچانک بارش شروع ہو جاتی ہے. گھر والے اور رشتہ دار وغیرہ اس مردہ جسم (میت) کو پلاسٹک میں ڈھانپ دیتے ہیں اور تمام لوگ بھاگم بھاگ کمروں وغیرہ میں پناہ لے لیتے ہیں.

یہ میری اور آپ کی کہانی ہے. ہمارے ہونے نہ ہونے سے اتنا فرق پڑتا. آپ سوچیں کہ مرنے کے بعد کوئی آپ کے ساتھ بارش کے پانی میں بھیگنا گوارہ نہیں کرتا، کوئی اس بارش میں اپنی قیمتی چیزوں کو خراب نہیں کرنا چاہتا. کہاں قبر اور کہاں پھر محشر کی سختیاں۔

سوچنے کی بات ہے کہ...!!!

*ہم دنیا داری اور ان رشتوں کے لیے اپنے رب کو ساری عمر ناراض کرتے پھرتے ہیں اور آخر میں ہماری یہ حیثیت...... ؟؟؟؟

اپنی آخرت خود سنواریں. نیکی کے کاموں میں خود کو مصروف کریں .
Sania Malik

18/04/2025

پتہ ہے ATM مشین
آپکو پیسوں سے پہلے آپکا کارڈ کیوں دیتا ہے ۔
کیونکہ انسان پیسے دیکھنے کے بعد سب کچھ بھول جاتا ہے۔
Hakeekat🙂

17/03/2025
❤️❤️❤️❤️
17/03/2025

❤️❤️❤️❤️

28/08/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Harpreet Maan, Sambhu Kumar, Surendra Singh

25/05/2024

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sania Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share