Atiq Abbas Vlogs

Atiq Abbas Vlogs I am YouTuber From Gujarkhan Punjab. YouTube channel: Atiq Abbas Vlogs

01/02/2026

Samnay howy yaar Tay nachna painda ay....

01/02/2026

جشنِ قلندر لال سرکار تل سیداں میں منعقد ہوا جہاں علاقہ کے ہر خاص او عام نے شرکت کی ۔۔۔

سفر حیات يوں ہی رہے جاری ۔۔۔اللّٰہ نگہبان
21/01/2026

سفر حیات يوں ہی رہے جاری ۔۔۔اللّٰہ نگہبان

21/01/2026

Visiting Forest of KAHUTA rawalpindi | First Vlog of 2026

22/12/2025

دلوں کی عمارتوں میں کہیں بندگی نہیں۔۔۔
پتھر کی مسجدوں میں خُدا ڈھونڈتے ہیں لوگ۔۔۔
علامہ اقبال ۔۔

اسلام علیکم دوستو ۔۔ ربیع الاول کے اس با برکت مہینے میں خدا مجھے اور آپ سب کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور اہلبیت کے ...
03/09/2025

اسلام علیکم دوستو ۔۔ ربیع الاول کے اس با برکت مہینے میں خدا مجھے اور آپ سب کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور اہلبیت کے بتائے ہوئے راستے پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔۔
ظہور پُر نور آمد سردارِ الانبیاء محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تمام مسلمانوں کو مبارک ہو ۔۔۔

03/09/2025

گاؤں میں شام کی خوبصورتی کمال ہوتی ہے | 6 مہینے بعد ویڈیو بنائی 😲

11/08/2025

اسلام علیکم دوستو
میں کل سے دیکھ رہا ہوں کے ہر کوئی اپنی آئی ڈی پر لکھ رہا ہے کے میٹا کے قانون تبدیل ہو رہے ہیں اور میں اپنی تصویر یہ معلومات استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔۔
حقیقت ۔۔۔
اس خبر میں کوئی سچائی نہیں میٹا کا کوئی ایسا قانون نہیں ہے اور اگر کوئی بھی ایپلیکیشن آپکا ڈیٹا استعمال کرنا چائیے تو آپ نہیں روک سکتے لیکن کبھی بھی کوئی کمپنی ایسا نہیں کرے گئی۔۔۔
مہربانی کریں پہلے خبر کی تحقیق کر لیا کریں اور اگر آپکو اتنی ہی فکر ہے اپنی تصویر کی اور ذاتی ڈیٹا کی تو آپ نے اِدہر آئی ڈی کیوں بنائی اور تصویر کیوں پبلک کی ایسے کوئی بھی آپکی
معلومات ااستعمال کر سکتا ہے اور کوئی بھی روک نہیں سکتا۔۔۔
اگر آپ میری تحریر سے رضامند ہیں تو پوسٹ کو شیئر کریں۔۔
منجانب : سید عتیق عباس

27/07/2025

امتحان میں ناکام ہونے کیا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ آپ زندگی میں بھی ناکام ہوں گے ۔ والدین بچوں کی ہوسلا افزائی کریں

21/07/2025

اپنی زندگی کا فیصلہ خود کرو لوگوں کے مفت مشورے تمہیں برباد کر دیں گے

Address

Gujarkhan
Rawalpindi
47520

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Atiq Abbas Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Atiq Abbas Vlogs:

Share