18/06/2025
الحمداللہ بدلتے وقت کے ساتھ معاشرہ تبدیل ہو رہا ہے اداروں میں انصاف اور انسانیت کا درد رکھنے والے آفیسرز دیکھنے کو مل رہی ہیں ، دل خوش ہو جاتا ہے اور ایسوں کے ہاتھ چومنے کو دل کرتا ہے تو بھلا زبان کیسے خاموش رہے ۔۔ پنجاب پولیس زندہ آباد پاک آرمی زندآباد پاکستان زندآباد ❤️🇵🇰