Raja Asim Nawaz Chohan

Raja Asim Nawaz Chohan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Raja Asim Nawaz Chohan, Media, Rawalpindi.

افسوس تب ہوتا  ہے جب آپ کو ہزاروں میٹر زیر زمین معدنیات نظر آتی ہیں مگر زمین کے اوپر رینگنے والے لاوارث زمین زادے نظر نہ...
03/09/2025

افسوس تب ہوتا ہے جب آپ کو ہزاروں میٹر زیر زمین معدنیات نظر آتی ہیں مگر زمین کے اوپر رینگنے والے لاوارث زمین زادے نظر نہیں آتے

19/08/2025

بونیر کا گاؤں بشنوئی تباہی کی دردناک کہانی سنا رہا ہے۔ پتھروں کا سیلاب ہر چیز بہا لے گیا، اب ملبے تلے دبی لاشیں برآمد ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ کاش پہاڑوں پر درختوں کی بے رحمانہ کٹائی رک جائے، کیونکہ یہی درخت ایسے تباہ کن ریلوں کے ساتھ آنے والے پتھروں کو تھامنے کی قدرتی ڈھال ہیں۔

08/08/2025

15/07/2025
22/06/2025

تہران کا صبر ختم
🚨⚠️🔥
آج رات دنیا ایران کی اصلی طاقت دیکھے گی 💪

17/06/2025

کُفر نہ ویکھے مسلک بازی سب نُوں جاوے بُھنّی

گولی اَگّے کون وھابی ؟؟؟ کہڑا شیعہ ۔۔۔کہڑا سُنّی؟؟
🥹🥹🥹

16/06/2025

ایران کا اس رائ یل پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ۔ سو سپر سونک میزاٸیل داغ دیے۔

14/06/2025

🇵🇰🇮🇷
بس اسرائ یل کو تڑپتا ھوا دیکھنا چاہتا ہوں،
جس طرح ہمارے فلس طین کا بچہ بچہ ترسا تھا،
یااللہ ایران کو فتح نصیب فرما،
🙏🏻

14/06/2025

میں ایران کی حمایت کرتا ہوں
اس رائ یل ایک دہشتگرد ریاست ہے جس کا وجود دنیا کیلئے خطرہ ہے

13/06/2025

انہوں نے شہری آبادیوں پر حملہ کیا۔کہہ کون رہا ہے؟انہیں بتا دیں ان کے پڑوس میں کٸ روز سے بھوکے اور زخمی فلس طینی بچے جشن منارہے ہیں۔

13/06/2025

ابھی اسر ء ی ل کے نماٸندے کی تقریر سنی ٗ یو این کو چیخ کر کہہ رہے کہ ای ران ہمارے شہریوں کو نشانہ بنارہا ٗ فوجی تنصیبات کو نہیں۔ساتھ وضاحتیں۔یہ سچ میں رو پڑے ہیں۔یہود و ہنود وہی مظلومیت مگر ظالم ترین۔

13/06/2025

‏ایران کے شہید، پوری امت کے سر کا تاج ہیں۔۔۔ کیونکہ وہ صیہونی ظلم کے خلاف ڈٹے رہے۔

Address

Rawalpindi

Telephone

03075361392

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja Asim Nawaz Chohan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category