07/11/2025
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے 🤲❤️
اسلام وعلیکم
امید کرتا ہوں تمام تر دوست خیریت سے ہوں گے
آج میں آپ سب کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں الحمدللہ 1.5 سال کے اندر آپ سب کی محبت اور سپورٹ کی بدولت میرے فیس بک پیج نے 50 ہزار فالوورز کا سنگ میل عبور کیا ہے۔ ❤️
یہ کامیابی صرف میری نہیں، بلکہ آپ سب کی ہے۔ خاص طور پر میرے علاقے کے لوگوں کا بے حد مشکور ہوں جنہوں نے مجھے ہمیشہ سپورٹ کیا اور آگے بڑھنے کا حوصلہ دیا آپ سب کی دعائیں اور محبت میری طاقت ہیں، اور یہی میرے سفر کو جاری رکھنے کا سبب بن رہی ہیں۔
آپ سب کے بغیر یہ ممکن نہیں تھا۔ میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ آپ سب کو خوش رکھے اور کامیابیاں عطا کرے۔ آپ کی سپورٹ ہمیشہ میرے دل میں رہے گی، اور انشاللہ میں آگے بھی اپنی محنت جاری رکھوں گا۔
آپ کے وقت، محبت، اور اعتماد کے لیے ایک بار پھر شکریہ❤️
Muree Hazara Tape Ball Cricket Zabi SpeaKs Islamabad cricket Cric Fever Tape Ball Champions League Rizzwan Arshad Speaks