Latest News

Latest News Latest News PDKhan News that's committed to challenging expectations with stories that reveal and in

محترم CEO ہیلتھ صاحب،ہم، تحصیل پند دادن خان کے تمام میڈیکل اسٹور مالکان، آپ کی تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔ ہماری جانب سے آپ ...
24/06/2026

محترم CEO ہیلتھ صاحب،
ہم، تحصیل پند دادن خان کے تمام میڈیکل اسٹور مالکان، آپ کی تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔ ہماری جانب سے آپ کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں کہ آپ نے ہمارے میڈیکل اسٹورز سے متعلق جو تحفظات اور مطالبات تھے، انہیں نہایت توجہ سے سنا اور بروقت حل کیا۔ آپ کی سنجیدگی اور تعاون نے ہمیں بہت حوصلہ دیا۔ ہم آپ کی قیادت کو اعلیٰ درجے کی خدمات کے لیے سراہتے ہیں اور مستقبل میں بھی آپ کے تعاون کے خواہاں ہیں۔
خیر اندیش،
تمام میڈیکل اسٹور مالکان، تحصیل پند دادن خان۔

24/06/2026

دھریالہ جالپ کے ہسپتالوں میں صرف ایک ہی کمپنی کا خون کی کمی کو پورا کرنے والا انجکشن لگایا جا رہا ہے اور ہر مریض چھوٹا بڑا بچہ بوڑھا جو بھی ہے خون کی کمی میں مبتلا ہے ۔ پتہ نہیں کیوں ؟؟؟

17/06/2026

ہلکی پھلکی ہوا میں بھی
واپڈا ان ایکشن
پننوال گریڈ اسٹیشن بند

پیو تے پتر
14/06/2026

پیو تے پتر

13/06/2026

پنڈ دادنخان
سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ریسکیو 1122 کی جانب سے دریائے جہلم پنڈ دادنخان کے مقام پر موک ایکسرسائز کا انعقاد

02/06/2026

NRSP دھریالہ جالپ فی میل سٹاف اپنے کسٹمرز کو لوٹنے لگا
سابق سٹاف ذرائع کے مطابق ایریا مینجر کے کہنے پر کسٹمر سے 50 سے 80 تک فی قسط زیادہ وصول کئے جاتے ہیں

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Latest News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share