Mehboob Hassan official

Mehboob Hassan official voice of voicless peoples

یہ ہیں اصل نیوٹرل ۔
20/04/2025

یہ ہیں اصل نیوٹرل ۔

احتیاط افسوس سے بہتر ہے
18/04/2025

احتیاط افسوس سے بہتر ہے

Serve the nation as you wish as you have
16/04/2025

Serve the nation as you wish as you have

16/04/2025
11/03/2025

جعفر ایکسپرس ٹرین جو بلوچستان سے پشاور ارہا تھا شر پسندوں نے چلتی ٹرین پر فاٸرنک کر کے اگ لگا دیا اور 100 مخصوص بندوں کو اغوا کر کے لے گۓ ۔

04/12/2024

‏پٹھانوں سے بڑا محب وطن روۓ زمین پر نہی ہے وطن کو جب جب لہو کی ضرورت پڑی پٹھانوں نے تب تب لہو پیش کیا ڈالری جنگیں ان پر مسلط کی گئیں نسل کشی انکی کی گئی ، ڈرون انکے گھروں پر مار کر گھر تباہ کیئے گئے انکو گھروں سے بے گھر کیا گیا مگر انھوں نے ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا اور
ریاست نے اسلام آباد اور پنڈی میں اب جو پٹھان دشمنی شروع کر دی ہے وہ بہت مہنگی پڑے گی ریاست اسکا کبھی مداوا نہی کر سکے گی پاکستان کا بچہ بچہ پٹھان ہے اور پٹھانوں کے ساتھ کھڑا ہے اگر ریاست نے مزید گند بکھیرا تو ریاست ظالم کہلاے گا

02/12/2024

خیبر پختونخواہ والوں کیساتھ ظلم وستم عروج پر ۔

30/11/2024

سینٸر تجزیہ کار حسن نثار عطا تارڑ پر پھٹ پڑے۔

30/11/2024

ویر اعلی علی امین خان گنڈاپور کا جزباتی انداز

26/10/2024

جسٹس منصور علی شاہ کے خط کا احوال

Address

Rawalpindi
04616

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehboob Hassan official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share