
29/07/2025
آیا لاکھوں دلوں کی دھڑکن فخر چکوال المعروف مونے آلا ✌️❤️🔥
Jazz TSL کے پہلے میچ میں کیا کملا کھیلا مونے آلا 89 رنز کی انگز کھیلے کیا خوب دھلائ کی کنگ کے سی نے بولرز کی کیا خوبصورت اور دلکش چکھے لگائے کنگ کے سی نے
اپنا پہلا میچ جیت لیا ❤️❤️
Well played Khurram bahi 😍