DTH News

DTH News DTH News is a Social media web channel that brings you the truth and non-biased news to its viewers.

Interviews, new product launch, advertisements, awareness campaigns, coverage, trends, Technology news and reviews, latest Mobile phone news and reviews, Politicians online, Law awareness and online assistance, Medical care and assistance online, Property advice and assistance online, Business Environment and Entrepreneurs online and much more.

کے پی پولیس شہداء کے بچوں کا یومِ شہداء کی تقریب کے بائیکاٹ اور وزیراعلیٰ کے سامنے احتجاج کا اعلان.
23/07/2025

کے پی پولیس شہداء کے بچوں کا یومِ شہداء کی تقریب کے بائیکاٹ اور وزیراعلیٰ کے سامنے احتجاج کا اعلان.

پاکستان شاہینز کا دورہ انگلینڈ کا فاتحانہ آغاز، پہلے ون ڈے میں پروفیشنل کاؤنٹی الیون کو ہرادیا.
23/07/2025

پاکستان شاہینز کا دورہ انگلینڈ کا فاتحانہ آغاز، پہلے ون ڈے میں پروفیشنل کاؤنٹی الیون کو ہرادیا.

ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق  نے اپیل کی ہے کہ حالات معمول پر نہ آنے تک سیاح گلگت بلتستان کا سفر نہ کریں.   ...
23/07/2025

ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق نے اپیل کی ہے کہ حالات معمول پر نہ آنے تک سیاح گلگت بلتستان کا سفر نہ کریں.

امریکا نے اقوام متحدہ کےادارے یونیسکو سے علیحدگی اختیار کرنےکا اعلان کردیا۔
23/07/2025

امریکا نے اقوام متحدہ کےادارے یونیسکو سے علیحدگی اختیار کرنےکا اعلان کردیا۔

بنگلا دیش: فضائیہ کا طیارہ گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 27 ہوگئی، 25 طلبہ بھی شامل.
22/07/2025

بنگلا دیش: فضائیہ کا طیارہ گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 27 ہوگئی، 25 طلبہ بھی شامل.

خیبر پختونخوا میں مزید بارشوں کی پیشگوئی، انتظامیہ کو الرٹ رہنےکی ہدایت.
22/07/2025

خیبر پختونخوا میں مزید بارشوں کی پیشگوئی، انتظامیہ کو الرٹ رہنےکی ہدایت.

پاک فضائیہ کا شاندار کارنامہ — دو عالمی ایوارڈز اپنے نام!
21/07/2025

پاک فضائیہ کا شاندار کارنامہ — دو عالمی ایوارڈز اپنے نام!

بلوچستان واقعہ: عدالتی حکم پر خاتون کی قبرکشائی، ملزم سردار شیرباز کا جسمانی ریمانڈ منظور.
21/07/2025

بلوچستان واقعہ: عدالتی حکم پر خاتون کی قبرکشائی، ملزم سردار شیرباز کا جسمانی ریمانڈ منظور.

18/07/2025

بین الاقوامی معیار پر CCD جیسے ادارے کیسے کام کرتے ہیں؟

جمعیت علماء  اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بھائی نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا الیکشن لڑنے کا ...
14/07/2025

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بھائی نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا الیکشن لڑنے کا چیلنج قبول کرلیا۔

ایرانی صحافی اور سابق ایڈیٹر نے دعویٰ کیا ہےکہ جنگ کے دوران اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے جادو ٹونے اور جنات کا سہارا ل...
14/07/2025

ایرانی صحافی اور سابق ایڈیٹر نے دعویٰ کیا ہےکہ جنگ کے دوران اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے جادو ٹونے اور جنات کا سہارا لیا۔

Address

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00

Telephone

+923158558015

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DTH News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DTH News:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share