
12/08/2025
سپر پرفامنس چیس + چھکے 👌💥🏏
حسام بلا نے آج نڑ سیڑا کی سرزمین پر چھکوں کی برسات کر ڈالی تمام تر باؤلروں کے لیے سر درد بنے رہے پری کواٹرفائنل مقابلے میں ساہیں لطیف سپورٹس کی ایک مضبوط باؤلنگ لائن کے آگے 96 رنز کی انگز کھیل ڈالی اور کواٹرفائنل مقابلے میں بھی 60 + رنز کی انگز کھیلی چس + چھکے دیکھنے کو ملے ہیں حسام بلا کی جانب سے آج کے دن نڑ سیڑا کی سرزمین پر ❤️🏏
Well plyed Hassam Bila Star Of Tain Team Chand Stara 👌😱🏏