18/08/2025
اے اللہ، تمام جہانوں کےمالک! جدھر جدھر بارش ہو رہی، اسکو رحمت والا بنا دے، یا اللہ پاک اسکو عذاب نہ بنا۔ اے اللہ پاک! اسے بابرکت اور نفع دینے والا پانی بنا۔ اے اللہ! اس کے ذریعے دلوں کو ایمان سے، اور سینوں کو سکون سے بھر دے۔ اے اللہ! اسے ہماری غموں اور پریشانیوں کے دور ہونے کا ذریعہ بنا اور ہمارے لیے ہر خیر لکھ دے۔ آمین 🤲 ❤️🫀⛈️🌦️
#بارش #سوات #بنیر #پاکستان #سیلاب #باجوڑ #اللہ