Sania khan

Sania khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sania khan, Digital creator, Rawalpindi.

23/02/2024

پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع

23/02/2024

پنجاب اسمبلی کی چھت پر لکھی قرآنی آیات کے نیچے کھڑے ہو کر آج بہت سے اراکین جو جعلی فارم 47پر منتخب ہوئے وہ حلف لیں گے

23/02/2024

تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کی کال دے دی۔ تمام لاہور کے عوام پنجاب اسمبلی پہنچیں۔ پر امن احتجاج آپکا آئینی اور جمہوری حق ہے جو کسی کا باپ آپ سے نہیں چھین سکتا۔ پنجاب اسمبلی پہنچیں اور اپنے MPAs کے ساتھ کھڑے ہو کر احجاج میں شرکت کریں۔

23/02/2024

سانس لینا اتنا ضروری نہیں جتنا ختم نبوتؐ کی حفاظت کرنا ضروری ہے.سب بولیں تاجدار ختم نبوت زندہ باد!💗قاضی استعفیٰ دیں

23/02/2024

مجھے پکڑ کر لے گئے، ساری رات اس سے متعلق کچھ نہیں پوچھا، وہی مطالبہ، خاموش ہوجاؤ۔

جج صاحب میں خاموش نہیں رہ سکتا۔
عمران ریاض خان

23/02/2024

‏خط میں آئی ایم ایف کو یہ نہیں کہا جا رہا کہ پاکستان کو قرض نہ دیں، ہم آئی ایم ایف سے درخواست کررہے ہیں کہ ایسی شرائط رکھیں جس سے جمہوریت مضبوط ہو بیرسٹر علی ظفر ‎

23/02/2024

عمران ریاض خان نہیں مان رہے، آج بھی وہ کہتا ہے نہیں مانیں گے، بس یہی عمران بھائی کا جرم ہے،

23/02/2024

میاں اسلم اقبال کو گرفتار کیا تو سخت ایکشن لیں گے
پشاور ہاٸیکورٹ

23/02/2024

دنیا میں سب سے گھٹیا
انسان وہ ہے جو حق پہچانتا ہے لیکن اپنے مفادات کی خاطر باطل کی صف میں کھڑا ہو جاتا ہے

23/02/2024

بشری بی بی کوالقادرٹرسٹ کیس میں اڈیالہ پہنچا دیاگیا

22/02/2024

یا الٰہی تو جنگ بدر کی طرح فلسطینیوں کی مدد فرما🙏
آمین ثم آمین۔۔۔۔😭🤲

آج شہید ارشد شریف 51 سال کے ہو جاتے ۔ بہت بہت سالگرہ مبارک ہو بھائی۔ جب تک سانس میں سانس ہے آپ کی یادیں ہمیشہ ہماری زندگ...
22/02/2024

آج شہید ارشد شریف 51 سال کے ہو جاتے ۔ بہت بہت سالگرہ مبارک ہو بھائی۔ جب تک سانس میں سانس ہے آپ کی یادیں ہمیشہ ہماری زندگیوں کا حصہ رہیں گی ۔ مولا کریم شہید کے درجات مزید بلند فرمائے آمین♥️😭۔

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sania khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share