Mera Pakistan

Mera Pakistan Asslam-u-Alikum
I'm obsessed with exploring new places and meeting new people. On this page, I'll be sharing my personal travel stories, photos, and videos.

04/10/2025
04/10/2025

کھلابٹ میں چاند نامی خواجہ سرا نے اپنے عاشق کا نفس کاٹ دیا. خواجہ سرا گرفتار. خطرناک خبریں اپڈیٹ ہو رہی ہیں لہذا کھسروں کے عاشق احتیاط کریں.

06/09/2025

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
میرے نبی ﷺ کا ذِکر ہمیشہ بُلند رہے گا

29/05/2025

گھریلو پریشانیاں مرد کو وقت سے پہلے بوڑھا کر دیتی ہیں

28/05/2025

🌙ذوالحج کا چاند مبارک🌙
اللہ کریم اس ماہِ مبارک کی برکتیں تمام گروپ ممبران کو عطافرمائے۔

10/05/2025

پاکستان زندہ باد

10/05/2025

جہاز عورتیں اڑا رہی ہیں
پریس کانفرنس عورتیں کررہی ہیں
لگتا ہے ابی نندن کے بعد مردوں سے اعتبار ہی اٹھ گیا🙈😂🤣🤣

10/05/2025

جس جس کے کلیجے پر ٹھنڈ پڑی ہے
وہ بولے یک ذبان ہو کر بولے
نعرہ تکبیر
اللہ اکبر

07/05/2025

پاکستان کی فضائیہ نے ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا
پاکستان ائیرفورس دنیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ فرانس کے رافیل طیارے کو ٹارگٹ کرکے تباہ کرنے والی پہلی ائیرفورس بن چکی ہے🏅

07/05/2025

پاکستانی بھائی فخر سے اپنے پاکستان کا نعرہ لگائیں کیونکہ رات کو پاکستانی عوام آرام کر رہی تھی اور پاکستانی بہادر سپاہی دشمن کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے تھے...

26/04/2025

جیب میں اگر پیسے کم ہوں تو ٹائر پنکچر لگواتے وقت جو پانی میں سے چھوٹا سا بلبلا بھی بنتا ہے وہ بھی دل کی دھڑکن تیز کر دیتا ہے

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mera Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share