Furqan Sahir Speaks

Furqan Sahir Speaks cricket analyst 🇵🇰

ہمارے کوچ کا  شہزادہ اور لاڈلا پلیئر صاہم ایوب صفر پر آؤٹ 😭ایسا ہی ہوتا ہے جب ٹونٹی کی پرفارمنس پر ٹیسٹ میچ میں کم بیک ک...
09/09/2026

ہمارے کوچ کا شہزادہ اور لاڈلا پلیئر صاہم ایوب صفر پر آؤٹ 😭

ایسا ہی ہوتا ہے جب ٹونٹی کی پرفارمنس پر ٹیسٹ میچ میں کم بیک کروایا جاتا ہے...

کیوں وقت اور پیسہ برباد کرتی ہو پاکستان کا جاؤ کسی کی بیوی بنو بچے پیدا کرو برتن دھو جو کام ہے تمہارا کرکٹ کھیلنا تم پاک...
05/09/2026

کیوں وقت اور پیسہ برباد کرتی ہو پاکستان کا جاؤ کسی کی بیوی بنو بچے پیدا کرو برتن دھو جو کام ہے تمہارا
کرکٹ کھیلنا تم پاکستانی لڑکیوں کے بس کی بات نہیں
یہ اور ہی ملک کی لڑکیاں ہیں جو اپنے ملک کا نام روشن کرتی تم جیسے بس بدنامی کے سوا کچھ نہیں شرم سے ڈوب مرو 🔥🤬

جنابِ عزت مآب عاقب جاوید صاحب کا ایک بیان کئی سوالات کھڑے کر گیا 🤔عاقب جاوید صاحب فرماتے ہیں کہ کوچز کو اس لیے ہٹایا گیا...
04/09/2026

جنابِ عزت مآب عاقب جاوید صاحب کا ایک بیان کئی سوالات کھڑے کر گیا 🤔

عاقب جاوید صاحب فرماتے ہیں کہ کوچز کو اس لیے ہٹایا گیا کیونکہ انہوں نے میری بات نہیں مانی میں نے فون کرکے کہا تھا کہ محمد رضوان، خرم شہزاد اور امام الحق کو ڈراپ کریں لیکن کوچز نے ایسا نہیں کیا

اب سوال یہ بنتا ہے کہ اگر ٹیم بھی عاقب جاوید صاحب نے سلیکٹ کرنی ہے کھلاڑی بھی اپنی مرضی کے رکھنے ہیں اور پلیئنگ الیون بھی اپنی مرضی سے کھلوانی ہے تو پھر کوچز رکھنے کا فائدہ کیا رہ جاتا ہے

کوچ کو اختیار، ذمہ داری اور فیصلہ سازی کی آزادی دی جائے یا پھر صاف صاف بتا دیا جائے کہ تمام فیصلے اوپر سے ہوں گے...

اسٹیورٹ براڈ نے پاکستان کرکٹ کی اصل مشکل بتا دی 🇵🇰اسٹیورٹ براڈ نے کہا مجھے افسوس ہے کہ میں نے پاکستان کو ایک کمزور ٹیم ک...
03/09/2026

اسٹیورٹ براڈ نے پاکستان کرکٹ کی اصل مشکل بتا دی 🇵🇰

اسٹیورٹ براڈ نے کہا مجھے افسوس ہے کہ میں نے پاکستان کو ایک کمزور ٹیم کہا کیونکہ اس سے کھلاڑیوں کو موردِ الزام ٹھہرایا گیا لیکن اب دو ٹیسٹ میچز میں پاکستان کو دیکھنے کے بعد میں واضح طور پر کہہ سکتا ہوں کہ اصل مسائل ٹیم کے کھلاڑیوں میں نہیں بلکہ اعلیٰ انتظامیہ، سلیکشن اور بار بار کوچنگ میں تبدیلیوں میں ہیں...

😂😂 سلیکٹرز کو اجلاس نہیں، اب کرکٹ ٹیم کے لیے قرعہ اندازی کرنی چاہیے… شاید کوئی پلیئر بچ جائے! 🏏🤣
01/09/2026

😂😂 سلیکٹرز کو اجلاس نہیں، اب کرکٹ ٹیم کے لیے قرعہ اندازی کرنی چاہیے… شاید کوئی پلیئر بچ جائے! 🏏🤣

😂 پاکستان کرکٹ بورڈ میں استعفے ایسے آ رہے ہیں، جیسے ٹیم میں وکٹیں گرتی ہیں—ایک کے بعد ایک! 🏏🤣PCB: کھیل نہیں بن رہا تو کی...
01/09/2026

😂 پاکستان کرکٹ بورڈ میں استعفے ایسے آ رہے ہیں، جیسے ٹیم میں وکٹیں گرتی ہیں—ایک کے بعد ایک! 🏏🤣

PCB: کھیل نہیں بن رہا تو کیا ہوا، استعفوں کی پرفارمنس تو عالمی معیار کی ہے! 😂🏏

01/09/2026

پاکستان دنیا کی واحد ٹیم ہوگی جو چلتی سیریز میں اپنے سارے پلیئرز تبدیل کر دیتی ہے، انہیں اپنی عزت کا بھی کوئی خیال نہیں۔

سب سے بڑی غلطی مینجمنٹ کی ہے۔ جب تک عاقب جاوید کو نہیں نکالا جائے گا، پاکستان کرکٹ میں بہتری مشکل ہے۔




بریکنگ نیوز — پاکستان کرکٹ میں بڑی کوچنگ تبدیلیاں 🇵🇰🚨 سرفراز احمد اور عمر گل کو ان کے کوچنگ عہدوں سے فارغ کر دیا گیا ❌  ...
31/08/2026

بریکنگ نیوز — پاکستان کرکٹ میں بڑی کوچنگ تبدیلیاں 🇵🇰🚨

سرفراز احمد اور عمر گل کو ان کے کوچنگ عہدوں سے فارغ کر دیا گیا ❌

مائیک ہیسن کو پاکستان کا آل فارمیٹ ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا ہے - جبکہ ایشلے نوفکے پاکستان کے نئے بولنگ کوچ ہوں گے

اب سوال صرف ایک ہے کیا یہ تبدیلیاں پاکستان کرکٹ کو دوبارہ کامیابی کی راہ پر لے جائیں گی 🤔

31/08/2026

انگلینڈ نے 389 رنز کا ہدف دیا، مگر پاکستان کی پوری ٹیم صرف 194 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ 💔🏏

انگلینڈ نے پاکستان کو 195 رنز سے شکست دے دی۔

یہ صرف ایک میچ کی شکست نہیں، بلکہ پاکستان کی بیٹنگ، حکمتِ عملی اور ٹیم مینجمنٹ پر بھی کئی سوالات کھڑے کرتی ہے۔ آخر کب تک ہم ایسی کرکٹ دیکھتے رہیں گے؟ 🇵🇰

آپ کے خیال میں پاکستان کی اس شکست کی اصل وجہ کیا ہے؟

Furqan Sahir Speaks

شکر الحمد اللہ فینز کی بات آخرکار سنی گئ 🤲بریکنگ نیوز | لندن میں محسن نقوی ایکشن میں 🇵🇰جیو نیوز کے مطابق محمد رضوان اور ...
31/08/2026

شکر الحمد اللہ فینز کی بات آخرکار سنی گئ 🤲

بریکنگ نیوز | لندن میں محسن نقوی ایکشن میں 🇵🇰

جیو نیوز کے مطابق محمد رضوان اور امام الحق کو وطن واپس بھیجا جائے گا جبکہ عبداللہ فضل اور صائم ایوب کو ٹیسٹ اسکواڈ میں واپس بلائے جانے کا امکان ہے..
سب سے بڑی خبر یہ ہے کہ برمنگھم ٹیسٹ میں ٹیم کی کوچنگ ذمہ داری مائیک ہیسن سنبھالیں گے

Address

Islamabad
Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Furqan Sahir Speaks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Furqan Sahir Speaks:

Shortcuts

Share