Sardar Laheeq

Sardar Laheeq I will upload a video every day
please keep Sporting me

05/06/2026

یہ جو مہاجرین کی 12 سیٹیں ہیں جو مہاجرین کی طرف سے 12 ایم ایل اے ہیں یہ سب کے سب بلیک میلر ہیں پورے پاکستان میں کہیں بھی سندھ بلوچستان کے پی کے پنجاب میں مہاجرین کے 10 15 گھر بھی اکٹھے نہیں ہیں تو یہ جو فنڈ جاتا ہے ایم ایل ایز لے کے جاتے ہیں مہاجرین کے ایم ایل ایز یہ ان کو کیسے facilitate کر سکتے ہیں وہاں پاکستان میں تو صوبائی گورنمنٹس جو ڈویلپمنٹس ہوتی ہیں وہ کرتی ہیں اس کے علاوہ جو وہاں کے مقامی مہاجر ہیں برائے نام مہاجر وہ مہاجر نہیں ہیں وہ پاکستان کے شہری ہیں وہ وہاں صوبائی الیکشن یونین کونسل کے الیکشن نیشنل اسمبلی کے الیکشن سب کچھ لڑتے ہیں وہاں صوبائی گورنمنٹس وفاقی گورنمنٹس ان کو ہر طرح سے ایز اے پاکستانی ٹریٹ کرتی ہے جو مہاجر ایم ایل ایز ہیں پانچ مرتبہ انہوں نے ازاد کشمیر کی گورنمنٹ کو ڈی سٹیبلائز کرنے کے لیے عدم اعتماد پیش کی اور چوہری مجید کے خلاف بھی عدم اعتماد پیش کی جب تک یہ مہاجرین کی سیٹیں ختم نہیں ہوتی ازاد کشمیر کی کوئی بھی گورنمنٹ جتنی بھی اکثریت سے بن جائے وہ سٹیبل نہیں رہ سکتی کیونکہ جب چاہے یہ پانچ چھ بندے مل کر عدم اعتماد پیش کر دیتے ہیں کسی اسمبلی کو اپنی مدت پوری کرنے نہیں دیتے کسی کو ازادانہ کام کرنے کا موقع نہیں ملتا

20/05/2026

ایف آئی اے کے اہلکار ایک خاتون سمیت جیولری کی دکان میں آئے اور دکان میں بیٹھے گاہکوں سے موبائل چھیننے اور تھپڑوں کی بارش کردی، ایک بچے کے سامنے اُسکے والد کو تھپڑ مارتے رہے ویڈیو سوشل میڈیا پر موجود ہے
انقلابِ فرانس سے پہلے وہاں بھی یہی حال تھا، ریاست کے ادارے غنڈے بن گئے تھے اور پھر وہاں کی عوام نے اُن کو نشانِ عبرت بنا دیا

پاکستان ایک ایسا معاشرہ بن گیا ہے جدھر پرامن احتجاج کا کوئی فائدہ نہیں، کیونکہ یہاں لاقانونیت ہے اور جدھر قانون نہ ہوں وہاں اخلاقی اقدار کسی کام کی نہیں ہوتیں

طاقت کے مقابلے کیلئے طاقت کا استعمال کرنا ہوگا، پہلے میں بھی بہت امن کا پرچار کرتی تھی لیکن اب میرے ذہن میں یہ بات واضح ہوچکی ہے کہ پرامن مزاحمت اس نظام کو مزید طاقتور بنا رہی ہے

اگر اس نظام کے گھٹنے ٹیکنے ہیں تو ہمیں بھی انکے لیول پر آکر مزاحمت اور مقابلہ کرنا ہوگا، دوسرا کوئی راستہ نہیں ہے

19/05/2026

Address

Rawalpindi
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Laheeq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category