Ummad Sheikh

Ummad Sheikh WELL COME TO MY POSITIVE PAGE,,,,,
I REQUEST YOU TO FOLLOW ME, SUPPORT ME & HELP ME TO SENDING MINIMUM STAR,,,,,, THANKS

06/02/2026

مولا...
One place Billion Feelings .....
Day and night view of the Royal clock Tower 🌙🌻🗼
"






















02/02/2026

مولا
One place Billion Feelings .....
Day and night view of the Royal clock Tower 🌙🌻🗼
"






















24/01/2026

صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم
صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم
صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم
🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
Unveiling History: The 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum" #

17/01/2026

..... 🫶🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🫶......
صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم
صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم
صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم
صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم
صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم Unveiling History: The 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum"

اَلصَّلٰوةُوَالسَّلَامُ عَلَیۡكَ یَارَسُوۡلُﷲﷺ ❤️وَعَلٰی آلِكَ وَاَصۡحَابِكَ یَاحَبِیۡبَﷲﷺ❤️                            ...
08/01/2026

اَلصَّلٰوةُوَالسَّلَامُ عَلَیۡكَ یَارَسُوۡلُﷲﷺ ❤️
وَعَلٰی آلِكَ وَاَصۡحَابِكَ یَاحَبِیۡبَﷲﷺ❤️

06/01/2026

بڑی امید ہے سرکار قدموں میں بلائیں گے

کرم کی جب نظر ہوگی مدینے ہم بھی جائیں گے

صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم
آمين ثم آمین یا رب العالمین Unveiling History: The 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum"

تمہارے رخ پہ جمی ہیں آنکھیں میں کیسے رخ سے ہٹاوں "اکھیاں" ﷺقسم  خدا  کی  بڑے  حسین  ہو,  میں کیںسے آخر  ملاٶں "اکھیاں" ﷺ...
05/01/2026

تمہارے رخ پہ جمی ہیں آنکھیں میں کیسے رخ سے ہٹاوں
"اکھیاں" ﷺ
قسم خدا کی بڑے حسین ہو, میں کیںسے آخر ملاٶں
"اکھیاں" ﷺ

نماز پڑھنے کو میں تھا آیا, تمہیں جو دیکھا تو پڑھ لی میں نے
تمہاری صورت ہے میرے آگے, میں کیسے اپنی جھکاٶں
"اکھیاں"

جدھر بھی جاٶں جدھر بھی دیکھوں تمہارے چرچے تمہارے جلوے
تمہی بسے ہو میری نظر میں، کسی کو کیوں میں دیکھاٶں
"اکھیاں"

یہ بات حاکم میں سوچتا ہوں کہ خود مصور نے پوچھا ہو گا
میں نقش تیرے بنا رہا ہوں، بتاٶ کیسی بناٶں
"اکھیاں".
One place Billion Feelings .....
Day and night view of the Royal clock Tower 🌙🌻🗼......
Unveiling History: The 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum"
"





















15 رجب شریف یوم عرس امام جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہخوب ایصال ثواب کریں!
04/01/2026

15 رجب شریف یوم عرس امام جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ
خوب ایصال ثواب کریں!

۱۳ رجب المرجّب، خلیفۂ رابع، آفتابِ ہدایت، شہنشاہِ ولایت، مولائے کائنات، سیّد السّادات، امام المتّقین، امیر المؤمنین، حضر...
03/01/2026

۱۳ رجب المرجّب، خلیفۂ رابع، آفتابِ ہدایت، شہنشاہِ ولایت، مولائے کائنات، سیّد السّادات، امام المتّقین، امیر المؤمنین، حضرت سیّدنا علیِ مرتضیٰ کرّم الله تعالیٰ وجھه الکریم کا یومِ ولادت ہے۔ الله کریم اپنے اس پیارے کے صدقے ہم سب پر اپنا خاص فضل و کرم فرمائے۔

محی الدیں غوث ہیں اور خواجہ معین الدیں ہیں❤️اے حسنٓ کیوں نا ہو محفوظ عقیدہ تیرا❤️Unveiling History: The 4,500-Year-Old T...
26/12/2025

محی الدیں غوث ہیں اور خواجہ معین الدیں ہیں❤️
اے حسنٓ کیوں نا ہو محفوظ عقیدہ تیرا❤️
Unveiling History: The 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum" #

26/12/2025

6 رجب المرجب عرس مبارک حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری المعروف حضرت خواجہ غریب نواز سرکار رحمۃ اللّٰہ علیہ❤️

خیرات لینے آگئے منگتے تمہارے خواجہ♥️
بھر دیجیے دامن مرادوں سے ہمارے خواجہ♥️
Unveiling History: The 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum" #

Address

Rawalpindi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ummad Sheikh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share