Apna Lehtrar Channal

Apna Lehtrar Channal I’m not going to fail, a valuable lesson has been learned even in defeat, and it’s developing me.

17/08/2025

Hazrat Syed Anait Ullah Shah Lehtrar Welcome

کابلی بیف کرائی ₨=2500 Bilal Ahmed Raja
14/08/2025

کابلی بیف کرائی
₨=2500

Bilal Ahmed Raja

نماز جنازہ کل مورخہ 14 اگست دن ساڑھے 12 بجے چھپرانکھیتر میں ادا کی جاے گی
13/08/2025

نماز جنازہ کل مورخہ 14 اگست دن ساڑھے 12 بجے چھپرانکھیتر میں ادا کی جاے گی

10/08/2025

New Hotel Opening

16/07/2025

کپٹن محمد حسین TJصدر کسان اتحاد صاحب نے کوٹلی ستیاں کا مختصر دورہ کیا۔

ملوٹ ستیاں کی کوسٹر اور ٹیوٹا گاڑی 2357 کے درمیان گن گلی کے مقام پر تصادم ایک مسافر زخمی
16/07/2025

ملوٹ ستیاں کی کوسٹر اور ٹیوٹا گاڑی 2357 کے درمیان گن گلی کے مقام پر تصادم
ایک مسافر زخمی

15/07/2025

لہتراڑ بازارمیں بارش کا دلفریب Bilal Ahmed Rajaمنظر

13/07/2025

مفتی محمد حنیف قریشی صاحب کی لہتراڑ آمد راجہ محسن دانیال کے لیے دعائے مغفرت

Bilal Ahmed Raja

ذرائع کے مطاابق 22سالہ محسن کی نعش چونترہ سے مل گئی ہے  محسن دو روزقبل اسلام آباد تھانہ کورال کی حدود شریف آباد سے برسات...
11/07/2025

ذرائع کے مطاابق 22سالہ محسن کی نعش چونترہ سے مل گئی ہے

محسن دو روزقبل اسلام آباد تھانہ کورال کی حدود شریف آباد سے برساتی نالے کی نظر ہوگیاتھا قریبی ذرائع مطابق تھانہ چونترہ کی حدود سے
نعش ملی ہے ورثاء وہاں پہنچ چکے ہیں

محسن نامی کی نعش کا سراغ لگا لیا گیا اسلام آباد تھانہ کورال کی حدود میں واقع برساتی نالے میں ڈوبنے والے 22سالہ نوجوان کی...
10/07/2025

محسن نامی کی نعش کا سراغ لگا لیا گیا

اسلام آباد تھانہ کورال کی حدود میں واقع برساتی نالے میں
ڈوبنے والے 22سالہ نوجوان کی نعش نہ ملنے کا معاملہ

رپورٹ سید ظاہر حسین کاظمی

اسلام آباد کے تھانہ کورال کی حدود شریف آباد سے ایک برساتی نالہ گزرتا گزشتہ روز اسی نالے میں محسن نامی جو تحصیل کوٹلی ستیاں گاوں بگا کا رہائشی ہے موٹر سائیکل پر نالے کے اوپر بنے ہوئے ایک پل سے گزرتے ہوئے بدقسمتی سے اسی برساتی نالے کی نظر ہوگیا تھا دو دن سے جاری ریسکیو آپریشن میں پاک نیوی کے نوجوانوں نے حصہ لیا 24گھنٹے گزرنے کے بعد پاک نیوی کے غوطہ خوروں نے جائے وقوع سے تقریبا 20سے 30میٹر کے فاصلے پر گہرے پانی سے موٹرسائیکل تلاش کرلیا جسکے بعد امید ظاہر ہوئی کہ جلد آس پاس سے نوجوان کی نعش کو بھی تلاش کرلیا جائے گا نیوی کے نوجوانوں نے آپریشن جاری رکھا لیکن نعش کا سراغ نہ مل سکا تاہم ذرائع کے مطابق محسن کی جیب میں نادرا کا چیپ والا قومی شناختی کارڈ اور موبائل اسکے پاس موجود تھا موبائل کے آئی ایم ای یا نادرا کے چیپ کے قومی شناختی کارڈ کی مدد سے اس نوجوان کی متعلقہ ادارے کی طرف سے لوکیشن حاصل کرلی گئی ہے بتایا جارہا ہے لوکیشن کے مطابق نوجوان کی نعش چکری کے قریب جتن جگہ کا نام ہے وہاں کی آرہی ہے جسکو وہاں تلاش کرنے کے لیے ٹیم روانہ ہوچکی ہےدوسری جانب نادرا کے ذرائع کے مطابق شناختی کارڈ کی مدد سے لوکیشن ممکن نہیں ہےالبتہ موبائل کے آئی ایم ای نمبر سے مدد حاصل کی جاسکتی ہے

‏⁧‫ #بریکنگ‬⁩ ⁧‫ #نیوز‬⁩ سابق چوکی انچارج  #لہتراڑملک بلال  #ڈسمس فرام سروس‏سی پی او راولپنڈی سید خالد محمود ہمدانی نے ج...
07/07/2025

‏⁧‫ #بریکنگ‬⁩ ⁧‫ #نیوز‬⁩ سابق چوکی انچارج #لہتراڑملک بلال #ڈسمس فرام سروس
‏سی پی او راولپنڈی سید خالد محمود ہمدانی نے جرائم ⁦‪ پیشہ عناصر/کرمنلز بشمول حماد علی (گینسگٹر جوکہ پنجاب پریزن کے ملازم عدنان قتل کیس میں گرفتار ہے) سے تعلقات کے جرم میں چوکی انچارج گرجا ایس آئی محمد بلال کو محمکہ پولیس ⁦‪‬⁩ سے ڈسمس کر دیا
‏ایس آئی بلال کو جاری چارج شیٹ مطابق اس پولیس افسر کے کرمنلز ساتھ زاتی تعلقات تھے اور یہ ملزمان اشتہاری کو پناہ بھی دیتا تھا
‏ایس آئی بلال نے Punjab Prisons کے سابق ملازم ملک عدنان کے قتل کے جرم میں گرفتار گینگسٹر حماد علی کی گرفتاری بعد تھانہ صدر بیرونی میں حوالات میں زبردستی اس سے ملنے کی کوشش کی اور ملازمین سے بدتمیزی کی .‏واضع رہے ایس آئی بلال متعدد ٹک ٹاک ویڈیوز میں گینگسٹر حماد علی ساتھ دیکھا جاسکتا ہے

کوٹلی ستیاں وگہل سے فیصل ستی قتل ، دن 1بجے تک تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں موجود پوسٹ مارٹم نہ ہوسکا لواحقین میں شدید اضطر...
05/07/2025

کوٹلی ستیاں وگہل سے فیصل ستی قتل ، دن 1بجے تک تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں موجود پوسٹ مارٹم نہ ہوسکا لواحقین میں شدید اضطراب پایا جارہا ہے پوسٹ مارٹم کے لیے کچھ سامان باہر میڈیکل سٹور سے منگوایا گیا جب کے وزیر اعلیٰ مریم نواز کی طرف سے واضح احکامات ہیں ایک گولی 💊 بھی باہر سے منگوانے کی اجازت نہیں ہے

Address

Rawalpindi

Telephone

+923495218017

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Lehtrar Channal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna Lehtrar Channal:

Share