Ocean Pakistan

Ocean Pakistan Ocean News Pakistan is a Largest Social Media Network in Pakistan. Ocean News having its official "o

27/04/2025

13/04/2025

06/04/2025

Sports magazine

29/03/2025


22/03/2025

09/03/2025

09/03/2025

*افسوسناک خبر: جماعت اسلامی کے رہنما سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کے بڑے بھائی شکیل احمدخان فائرنگ سے قتل۔*

اِنَّا لِلّهِ وَاِنَّآ إِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ

- جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے سینیٹر مشتاق احمد خان سے رابطہ کرکے ان کے بھائی کے قتل پر اظہار افسوس کیا ہے۔
- مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
- حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ وفاقی و صوبائی حکومتوں اور اداروں نے عوام کو قاتلوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے، لوگوں کے جان و مال محفوظ نہیں ہیں۔
- انھوں نے کہا کہ صوبے میں امن و امان کی بحالی کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔

02/03/2025

Address

Head Office In Saddar
Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ocean Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share