Pakistani

Pakistani my.pakistan

🌍 عالمی طاقت کا توازن بدل گیا؟ چین کا DF-61 میزائل اور اس کی خوفناک صلاحیتیں! 🇨🇳چین کا DF-61 انٹرکانٹینینٹل بیلسٹک میزائ...
20/06/2026

🌍 عالمی طاقت کا توازن بدل گیا؟ چین کا DF-61 میزائل اور اس کی خوفناک صلاحیتیں! 🇨🇳

چین کا DF-61 انٹرکانٹینینٹل بیلسٹک میزائل (ICBM) اب اس کی اسٹریٹیجک طاقت میں ایک بڑا اضافہ سمجھا جا رہا ہے۔

رپورٹس کے مطابق یہ میزائل 15000 کلومیٹر سے زیادہ فاصلے تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے اور اس میں متعدد آزادانہ طور پر ہدف بنانے والے جوہری وارہیڈز (MIRVs) نصب کیے جا سکتے ہیں۔

اس کا سب سے اہم پہلو اس کی موبائل لانچ سسٹم ہے، جس کی وجہ سے اسے زمین پر مختلف مقامات سے منتقل کر کے فائر کیا جا سکتا ہے، جس سے اسے تلاش کرنا اور تباہ کرنا انتہائی مشکل ہو جاتا ہے۔

DF-61 کا مقصد چین کی دوسری اسٹرائیک صلاحیت کو مضبوط بنانا اور اس کے جوہری ڈیٹرنس کو زیادہ محفوظ اور لچکدار بنانا ہے۔

اگر یہ مکمل طور پر تعینات ہو جاتا ہے تو یہ عالمی اسٹریٹیجک توازن پر نمایاں اثر ڈال سکتا ہے۔

Disclaimer:
This report is based on official statements and publicly available Media reports. Picture generated by AI for reference.

بھارتی فضائیہ برطانیہ سے ریٹائرڈ 9 Jaguar لڑاکا طیارے حاصل کرنے جا رہی ہے،رپورٹس کے مطابق بھارتی فضائیہ اس وقت تقریباً 1...
19/06/2026

بھارتی فضائیہ برطانیہ سے ریٹائرڈ 9 Jaguar لڑاکا طیارے حاصل کرنے جا رہی ہے،
رپورٹس کے مطابق بھارتی فضائیہ اس وقت تقریباً 120 Jaguar طیارے آپریٹ کر رہی ہے اور دنیا میں اس پلیٹ فارم کی آخری فعال آپریٹر ہے۔ چونکہ Jaguar طیاروں کی پیداوار کئی دہائیاں قبل بند ہو چکی ہے، اس لیے بھارت ماضی میں بھی فرانس، عمان اور برطانیہ سے ریٹائرڈ طیارے حاصل کر چکا ہے تاکہ اپنے موجودہ بیڑے کو آپریشنل رکھا جا سکے۔

ذرائع کے مطابق ان طیاروں سے لینڈنگ گیئر، ہائیڈرولک سسٹمز، ایویونکس اور Rolls-Royce Adour انجنز سمیت مختلف پرزہ جات حاصل کیے جائیں گے۔ بھارتی فضائیہ کے Jaguar بیڑے کا ایک حصہ جدید AESA ریڈار، الیکٹرانک وارفیئر سسٹمز اور جدید کاک پٹ اپ گریڈز سے بھی لیس کیا جا چکا ہے۔

Disclaimer:
This report is based on official statements and publicly available Media reports. Picture generated by AI for reference.

🚨 High Alert: 130 Dangerous Glacial Lakes Identified in Pakistan’s Northern Areas!Pakistan’s Space and Upper Atmosphere ...
19/06/2026

🚨 High Alert: 130 Dangerous Glacial Lakes Identified in Pakistan’s Northern Areas!
Pakistan’s Space and Upper Atmosphere Research Commission (SUPARCO) has identified 130 potentially dangerous glacial lakes in the northern regions of the country. These lakes could pose serious flood risks if they burst and trigger glacial lake outburst floods (GLOFs).

Satellite images taken on May 31 and June 1, 2026 show that 24 of these lakes are currently unfrozen and being closely monitored, while the rest remain frozen. SUPARCO has mapped these lakes and identified nearby communities that could be at risk in case of flooding.

The agency is regularly sharing its findings with disaster management authorities and the Ministry of Climate Change. The assessment also includes data from provincial disaster agencies in Khyber Pakhtunkhwa and Gilgit-Baltistan.

تاریخ میں پہلی بار: اب عام شہری بھی بنیں گے حکومتی پارٹنر! 📱💰اسلام آباد : پاکستان کے ٹریژری بلز کو موبائل ایپ پر باضابطہ...
18/06/2026

تاریخ میں پہلی بار: اب عام شہری بھی بنیں گے حکومتی پارٹنر! 📱💰

اسلام آباد : پاکستان کے ٹریژری بلز کو موبائل ایپ پر باضابطہ طور پر لانچ کر دیا گیا ، جس کے تحت صارفین صرف پانچ ہزار روپے کی سرمایہ کاری کرسکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران حکومتِ پاکستان کے ٹریژری بلز کو موبائل ایپ پر باضابطہ طور پر لانچ کر دیا ہے۔

انتظامیہ نے بتایا کہ یہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہے کہ عام شہری اپنے موبائل فون سے براہِ راست حکومتی سرمایہ کاری کے آلے میں سرمایہ لگا سکتے ہیں۔

اس انقلابی اقدام کو وزارتِ خزانہ، اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور متعلقہ مائیکروفنانس بینکنگ اداروں کے اشتراک سے ممکن بنایا گیا ہے۔

تقریب میں مشیرِ وزیرِ خزانہ خرم شہزاد، ڈیٹ مینجمنٹ کے مشیر عمر ایم خان، اور متعلقہ مالیاتی اداروں کے چیئرمین عامر ابراہیم، سی ای او مرتضیٰ علی اور سی ای او حارث محمود چوہدری سمیت دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔

اس نئی سہولت کے ذریعے ملک کا کوئی بھی عام صارف صرف پانچ ہزار روپے کی معمولی رقم سے حکومتی ٹریژری بلز میں سرمایہ کاری کا آغاز کر سکتا ہے۔

صارفین اب ایک مکمل ڈیجیٹل عمل کے ذریعے محفوظ اور سرکاری ضمانت یافتہ سرمایہ کاری تک آسان رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ یہ اقدام پاکستان میں مالیاتی شمولیت اور عام عوام کو دستاویزی معیشت کے دائرے میں لانے کی سمت میں ایک انتہائی اہم اور بڑا قدم ثابت ہوگا۔

Disclaimer:
This report is based on official statements and publicly available Media reports. Picture generated by AI for reference.

🚨 پی آئی اے کی نجکاری پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ! 15 سالہ ٹیکس چھوٹ کی تجویز پر کمیٹی ارکان سیخ پا! 🔥چیئرمین کمیٹی سید نوید ...
18/06/2026

🚨 پی آئی اے کی نجکاری پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ! 15 سالہ ٹیکس چھوٹ کی تجویز پر کمیٹی ارکان سیخ پا! 🔥
چیئرمین کمیٹی سید نوید قمر کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس میں پی آئی اے کے لیے نئے جہازوں اور پرزہ جات کی درآمد پر ٹیکس استثنیٰ کی تجویز زیرِ بحث آئی۔

اجلاس کے دوران ایف بی آر حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے سنسنی خیز انکشاف کیا کہ جولائی میں پی آئی اے کی ہینڈ اوور اور ٹیک اوور ہونے جا رہی ہے۔

ایف بی آر حکام نے بتایا کہ ابھی پی آئی اے کے پاس ایک سال کا ٹیکس استثنیٰ موجود ہے لیکن اب وہ 15 سال کے لیے ٹیکس چھوٹ مانگ رہے ہیں، اور ہم نے اس ٹیکس چھوٹ کو عالمی مالیاتی ادارے سے بھی کلیئر کروا لیا ہے۔

ٹیکس استثنیٰ کی تجویز پر چیئرمین کمیٹی سید نوید قمر نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایف بی آر حکام سے سوال کیا کہ "اگلے سال تو پی آئی اے کے لیے نئے جہازوں کی امپورٹ ہونی ہی نہیں، تو کیا ہم لائف ٹائم کے لیے پی آئی اے کو ٹیکس استثنیٰ دے دیں گے؟”

انہوں نے کہا کہ ملک میں ایوی ایشن سیکٹر کے اندر 5 سے 6 کھلاڑی (دیگر نجی ایئرلائنز) موجود ہیں، اگر ہم صرف ایک کمپنی کو یہ استثنیٰ دیں گے تو دوسرے مارکیٹ میں مقابلہ کیسے کریں گے؟

جس پر ایف بی آر حکام نے جواب دیا کہ ہم اس ٹیکس استثنیٰ پر 10 سال یا کوئی کیپ (حد) لگا دیں گے۔

کمیٹی کی رکن شرمیلا فاروقی نے نجکاری کے تحت دی جانے والی اس مراعات پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نجکاری کے معاہدے میں یہ شرط شامل تھی کہ نئے جہازوں اور پرزوں پر ٹیکس استثنیٰ ہوگا، لیکن اگر آپ واقعی مارکیٹ کو چلانا چاہتے ہیں تو یہی استثنیٰ دوسری ایئرلائنز کو بھی دیا جائے۔

انہوں نے واضح کیا کہ دیگر ایئرلائنز اس امتیازی سلوک پر شدید اعتراض کر رہی ہیں، پی آئی اے کو 15 سال تو دور کی بات، 5 سال کی چھوٹ بھی نہیں بنتی۔

کمیٹی کے رکن اختیار بیگ نے بھی بیوروکریسی کے رویے پر غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ "اگر انہوں نے خود ہی نجکاری کے معاہدے میں یہ استثنیٰ شامل کر لیا ہے تو ہم یہاں کمیٹی میں کیا کر رہے ہیں؟”

ایک اور رکن جاوید حنیف نے عوامی ریلیف کا سوال اٹھاتے ہوئے پوچھا کہ کیا حکومت نے خریدار کمپنی پر کوئی ایسی پابندی یا حد لگائی ہے کہ نجکاری کے بعد پی آئی اے کا کرایہ کتنا ہونا چاہیے؟ کمیٹی نے معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے مشیرِ نجکاری کو فوری طلب کر کے وضاحت مانگ لی ہے۔

Disclaimer:
This report is based on official statements and publicly available Media reports. Picture generated by AI for reference.

🔥 تاجر برادری کے لیے بڑی خوشخبری: تفتان بارڈر پر ایک سال بعد تجارتی ویزا سہولت بحال! 🇵🇰🤝سلام آباد : پاکستانی تاجروں کیلئ...
18/06/2026

🔥 تاجر برادری کے لیے بڑی خوشخبری: تفتان بارڈر پر ایک سال بعد تجارتی ویزا سہولت بحال! 🇵🇰🤝
سلام آباد : پاکستانی تاجروں کیلئے ایک سال بعد تفتان بارڈر پر تجارتی ویزا سہولت دوبارہ بحال ہوگئی اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان اور ملک بھر کے تاجر برادری کے لیے ایک بڑی اور خوش آئند پیشرفت سامنے آئی، تفتان بارڈر پر پاکستانی تاجروں کے لیے تجارتی ویزا کی سہولت ایک سال کے طویل تعطل کے بعد دوبارہ بحال کر دی گئی ہے، جس سے پاک-ایران سرحدی تجارت کے ایک نئے سفر کا آغاز ہو گیا ہے۔

بلوچستان ہوم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد تفتان بارڈر پر تجارتی ویزا کی فراہمی کا عمل دوبارہ فعال کر دیا گیا ہے۔

تجارتی ویزا کی اس اہم بحالی سے پاکستان اور ایران کے مابین دوطرفہ تجارتی روابط مزید مستحکم ہوں گے اور خاص طور پر سرحدی علاقوں میں روزگار کے نئے اور وسیع مواقع پیدا ہوں گے۔

طویل انتظار ختم ہونے پر چیمبر آف کامرس اور مقامی تاجر برادری نے حکومت اور انتظامیہ کے اس فیصلے کا بھرپور خیرمقدم کیا ہے۔

مقامی تاجروں کا کہنا ہے کہ ویزا سہولت کی دوبارہ بحالی صوبے کی معیشت، بارڈر ٹریڈ اور مقامی لوگوں کے روزگار کے لیے ایک انتہائی مثبت اور سنگ میل قدم ثابت ہوگی۔

Disclaimer:
This report is based on official statements and publicly available Media reports. Picture generated by AI for reference.

🔥 "پٹرول 225 روپے کرو، ورنہ چاروں صوبوں میں طویل دھرنے ہوں گے!" امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا حکومت کو بڑا الٹی...
18/06/2026

🔥 "پٹرول 225 روپے کرو، ورنہ چاروں صوبوں میں طویل دھرنے ہوں گے!" امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا حکومت کو بڑا الٹی میٹم! 🛑

لاہور (18 جون 2026): امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں فوری طور پر 225 روپے فی لیٹر کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات پر سے لیوی اور اضافی ٹیکس فوری ختم کیے جائیں اور ان کی قیمت 225 روپے فی لیٹر کی جائے۔

حافظ نعیم نے یہ بھی مطالبہ کیا کہ 28 فروری کو ایران، امریکا اور اسرائیل جنگ کے بعد جن اشیا کی قیمتیں بڑھی تھیں، اب جنگ ختم ہونے کے بعد ان کی قیمتیں 28 فروری والی پرانی سطح پر لائی جائیں۔

انہوں نے متنبہ کیا کہ اگر حکومت نے پٹرولیم مصنوعات اور دیگر مہنگی ہونے والی اشیا کی قیمتیں فوری طور پر کم نہ کیں تو ملک گیر احتجاج کیا جائے گا۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ اب ہمارا احتجاج بہت بڑے پیمانے پر ہوگا اور چاروں صوبوں میں طویل دھرنے دیے جائیں گے۔

انہوں نے سوا لاکھ روپے تک ماہانہ آمدنی کو ٹیکس فری کرنے، ای او بی آئی فنڈز اور پنشن میں اضافہ کرنے کے مطالبات بھی کیے۔

حافظ نعیم نے احتجاج کے لیے عوام سے سڑکوں پر نکلنے کی اپیل کرتے ہوئے ملک کا حکمران طبقہ اس وقت تک نہیں سنتا، جب تک عوام سڑکوں پر نہ آئیں۔ جماعت اسلامی اپنی سیاسی غلطیوں کو ہر صورت ٹھیک کرے گی، لیکن ہمارے لیے ووٹ حاصل کرنے سے زیادہ عوامی مسائل کا حل اہم ہے۔


Disclaimer:
This report is based on official statements and publicly available Media reports. Picture generated by AI for reference.

Jerusalem, Undefined: The Israeli military announced on Thursday that one of its soldiers had been killed in fighting in...
18/06/2026

Jerusalem, Undefined: The Israeli military announced on Thursday that one of its soldiers had been killed in fighting in southern Lebanon the day before, in an incident that also wounded seven soldiers.

Master Sergeant Alexander Filin, 29, killed in combat, the military said in a brief statement, adding that an officer, a reserve officer and a reserve soldier were moderately injured.

A combat non-commissioned officer, two reserve soldiers and a female reserve soldier were lightly injured, the military added.

The United States and Iran signed a memorandum of understanding on Wednesday meant to end the Middle East war, with fighting halted on all fronts, including in Lebanon.

Lebanon was drawn into the conflict when Tehran-backed Hezbollah fired rockets at Israel on March 2 in support of Iran.

Lebanon earlier said Israel’s massive campaign of airstrikes and ground invasion has so far killed more than 3,800 people.

Israel’s side saw 31 soldiers and one civilian contractor killed since March 2.

🚨 BREAKING: Ukraine unleashes MASSIVE drone blitz on Moscow, sparking fires and airport evacuations! 💥✈️MOSCOW: Ukraine ...
18/06/2026

🚨 BREAKING: Ukraine unleashes MASSIVE drone blitz on Moscow, sparking fires and airport evacuations! 💥✈️
MOSCOW: Ukraine on Thursday launched its largest drone attack on Moscow in years, sparking fires in and around the capital and forcing evacuations at the country’s largest airport, officials said.

Unverified videos on social media purported to show large columns of black smoke over the city’s skyline, while another showed drones buzzing overhead.

The large-scale attack came hours before Russian President Vladimir Putin was set to meet Southeast Asian leaders at a summit in the central city of Kazan, about 700 kilometres (435 miles) east of the capital.

Kyiv has stepped up its drone strikes on Russia in recent months, hitting oil refineries, as diplomatic talks on ending the more than four-year conflict remain stalled.

“Air defence forces are continuing to repel a large-scale attack. Several drones managed to reach the MNPZ (Moscow Oil Refinery),” Moscow Mayor Sergei Sobyanin wrote on Telegram, with authorities closing traffic on streets near the refinery.

He did not specify damage to the facility, but several Russian media outlets reported that it was on fire.

Russia’s busiest airport — Moscow’s Sheremetyevo — announced it had evacuated passengers to “safe locations” during the barrage and was restricting flights.

Another drone crashed into an apartment building in the Moscow region district of Zhukovsky, while drone debris sparked a fire at a shopping centre near the capital’s suburbs, Moscow region governor Andrey Vorobyov said.

Russian air defences shot down 180 drones on approach to Moscow, Sobyanin said, while the defence ministry reported it had intercepted more than 500 Ukrainian drones overnight.

The attack was the largest on Moscow in at least two years, Russia’s state TASS news agency reported.

Since the war began in 2022, Russia has pummelled Ukraine with near-daily aerial barrages of drones and missiles.

Putin in Kazan

The attack came just hours before Putin was set to host Southeast Asian leaders at a summit of the Association of Southeast Asian Nations (ASEAN) in the central city of Kazan.

Thailand, Vietnam, Cambodia, Laos, Malaysia and Singapore sent their prime ministers, while the Philippines sent President Ferdinand Marcos.

Putin has long sought to project stability in Russia, despite the economic and social effects of his four-year offensive on Ukraine.

Russia’s economy — on a war footing throughout the conflict — is struggling with high inflation, a labour shortage and high borrowing costs.

The advance of forces on the Ukrainian battlefield has slowed this year, while Kyiv has multiplied attacks on Russian soil.

At a summit of the G7 in France earlier this week, US President Donald Trump said Moscow should “make a deal” to end the Ukraine war.

Putin has repeatedly refused offers for face-to-face talks with Ukrainian President Volodymyr Zelensky, saying that Moscow intends to capture Ukraine’s eastern Donbas region by force.

Russia’s 2022 offensive on Ukraine has become Europe’s deadliest conflict since World War II, with hundreds of thousands killed and large parts of eastern and southern Ukraine ravaged by fighting

Breaking News: US-Iran Sign Initial Peace Agreement; Pakistan Plays Mediator Role
18/06/2026

Breaking News: US-Iran Sign Initial Peace Agreement; Pakistan Plays Mediator Role

Address

Rawalpindi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category