25/04/2026
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ 🌹🙏🤍
اے مہربان رب!🤲ہم سب کے لیے خیر کے دروازے کھول دے اور تمام پریشانیاں دور فرما دے
اپنے در سے آسانیاں پیدا کر دیں۔
ہمیں ایسی عزت دے جو خلق کی محتاج نہ ہو اور ایسا رزق جو اسباب کا محتاج نہ ہو ایسا ایمان دے جس میں
آزمائش نہ ہو۔ آمین🙏🤲🥀