لمحہ لمحہ پاکستان میں بدلتے موسم کی اپڈیٹ

لمحہ لمحہ پاکستان میں بدلتے موسم کی اپڈیٹ لمحہ لمحہ پاکستان میں بدلتے موسم کی اپڈیٹ

محکمہ موسمیات کی جانب سے 27 تا 31 مئی تک پاکستان کے مختلف علاقوں میں آندھی کے ساتھ بارش کی پیشگوئی مزید رپورٹ ۔۔۔۔
26/05/2025

محکمہ موسمیات کی جانب سے 27 تا 31 مئی تک پاکستان کے مختلف علاقوں میں آندھی کے ساتھ بارش کی پیشگوئی مزید رپورٹ ۔۔۔۔

21/05/2025

پی ڈی ایم اے نے #خیبرپختونخوا میں 30 سے 40 جبکہ #پنجاب میں 50 سے 60 فیصد #بلوچستان میں 60 سے 80 فیصد نارمل سے زیادہ مونسون بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔۔۔۔

18/05/2025

انشاءاللہ اگلے چھ سے چار گھنٹوں کے درمیان چکوال خوشاب۔ پنڈی۔ اٹک راولپنڈی میں بارش ہونے کا امکان ہے

الحمد للّہ بارشوں کا سلسلہ شروع انشاللہ
15/04/2025

الحمد للّہ بارشوں کا سلسلہ شروع انشاللہ

سحروافطاراوقات کارکندوال وگردونواح کے لئے۔
01/03/2025

سحروافطاراوقات کارکندوال وگردونواح کے لئے۔

    آج رات سے 1 مارچ کے دوران پاکستان کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ کہیں ہلکی تو کہیں معتدل اور کہیں موسلادھاربارش...
24/02/2025




آج رات سے 1 مارچ کے دوران پاکستان کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ کہیں ہلکی تو کہیں معتدل اور کہیں موسلادھاربارش ژالہ باری جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے صوبہ وار پیشگوئی کچھ اس طرح ہے
#بلوچستان
صوبے کے مختلف مغربی اور شمالی علاقوں آج رات سے جمعہ کے دوران بلوچستان کے بیشتر مغربی و شمالی علاقوں دالبندین یاکمچ خاران نوشکی #قلات مستونگ #کوئٹہ #ژوب #چمن #پشین #زیارت مسلم باغ قلعہ عبداللہ قلعہ سیف اللہ #ہرنائی لورالائی بارکھان ڈیرہ بگٹی کوہلو سوئی سبی کے علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ معتدل بارش کا امکان ہے
#خیبرپختونخوا
آج رات سے جمعہ کے دوران صوبے کے بیشتر علاقوں ڈیرہ اسماعیل خان ٹانک مکین میرانشاہ وانا #کوہاٹ #بنوں لکیمروت کرک #پشاور #مردان اپرلوئردیر پاڑاچنار #صوابی چارسدہ نوشہرہ #ہریپور ایبٹ آباد مانسہرہ چارباغ بالاکوٹ لنڈیکوتل مدین مالاکنڈ ہزارہ ڈویژن کوہستان کے علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ کہیں معتدل تو کہیں موسلادھاربارش اور ژالہ باری کا امکان اس دوران مختلف وسطی بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کا امکان اس دوران 30 سے 40mm تک بارش ہو سکتی ہے بالائی علاقوں #سوات #کالام مالم جبہ دروش چترال ناران کاغان میں اچھی برفباری ہوگی

کل سے 1 مارچ کے دوران بیشتر وادیوں میں شدید برفباری ہوگی
#آزادکشمیر
کل سے جمعرات کے روز بیشتر علاقوں #مظفرآباد #نیلم #راولاکوٹ بھمبر کوٹلی ہٹیاں باغ #دھیرکوٹ پلندری برنالہ ڈڈیال برنالہ #میرپور کے علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھاربارش اور ژالہ باری کا امکان اس دوران 20 سے 30mm تک بارش کا امکان ہے ساتھ شدید برفباری کا بھی امکان ہے
#پنجاب

کل شام سے جمعرات کے دوران بیشتر علاقوں #راولپنڈی اسلام آباد #اٹک #پنڈیگھیب #کلرسیداں واہ کینٹ #ٹیکسلا حسن ابدال #گوجرخان #چکوال #گجرات #گجرانوالہ #جہلم #سیالکوٹ نارووال پسرور ظفروال منڈی بہاوالدین حافظ آباد ڈسکہ مریدکے پتوکی قصور شیخوپورہ #لاہور ننکانہ صاحب میانوالی خوشاب تلاگنگ سرگودھا بھیرہ بھابھرہ چنیوٹ نورپورتھل فیصل آباد دیپالپور چونیاں جھنگ ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ گوجرہ جڑانوالہ اوکاڑہ کے علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھاربارش اور ژالہ باری کا امکان ہے اس دوران بعض مقامات پر 30 سے 40mm تک بارش ہو سکتی ہے

کل سے جمعہ کے دوران بیشتر علاقوں #ملتان #خانیوال #وہاڑی میلسی #حاصلپور #بہاولپور #تونسہ فورٹمنرو #لیہ #بھکر کوٹ ادو چوک اعظم #فاضلپور #جامپور ڈیرہ غازی خان #مظفرگڑھ ظاہرپیر رحیم یار خان فورٹعباس #پاکپتن #بہاولنگر چشتیاں #کمالیہ میاں چنوں دنیاپور کے علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی سے معتدل بارش کا امکان
#سندھ
بدھ اور جمعرات کے روز مختلف علاقوں میں گہرے بادل چھائے رہنے جبکہ اس دوران چند مقامات پر بوندا باندی یا ہلکی بارش ہو سکتی ہے

19 اور 20 فروری بروز بدھ اور جمعرات کو راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت پنجاب، بلوچستان اور ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک او...
17/02/2025

19 اور 20 فروری بروز بدھ اور جمعرات کو راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت پنجاب، بلوچستان اور ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک اور بارش کی پیشگوئی ہے۔ جبکہ مری میں برفباری کی توقع ہے۔ تمام پاکستانیوں سے گذارش ہے کہ دعا کریں کہ یہ پیشگوئی درست ثابت ہو اور ملک سے خشک سالی کا خاتمہ ہو۔ آمین یارب العالمین

16/02/2025

بدھ لیٹ نائٹ جمعرات کے روز #کشمیر کے بیشتر علاقوں میں شدید موسمی حالات شدید گرج چمک رہنے 20سے 30mm تک بارش ژالہ باری تیز ہوائیں اور شدید برفباری کا امکان۔۔۔ ساتھ #خیبرپختونخوا کے بھی بیشتر علاقوں میں اچھی بارش کا امکان ہے

موسم کی تازہ ترین صورتحال کے مطابق ابھی تک 18 سے متوقع سلسلہ کی شدت برقرار ہے مزید چند دن کنفرم ہونے کے لئے درکار اگر شد...
13/02/2025

موسم کی تازہ ترین صورتحال کے مطابق ابھی تک 18 سے متوقع سلسلہ کی شدت برقرار ہے مزید چند دن کنفرم ہونے کے لئے درکار اگر شدت برقرار رہتی ہے تو انشاءاللہ 18 سے 22 کو دو مغربی ہواؤں کے سلسلے پاکستان کا رخ کریں گے جس سے گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھاربارش اور ژالہ باری کے امکانات موجود ہوں گے انشاللہ۔۔۔انشاللہ

31/01/2025

اے اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے۔۔۔۔۔
آج رات اور کل شمال مشرقی پنجاب کے چند علاقوں #سیالکوٹ #پسرور #ظفروال #نارووال #ملکوال #سمبڑیال #گجرانوالہ #وزیرآباد #گجرات #مریدکے #پتوکی #ڈسکہ آزادکشمیر کے علاقوں #برنالہ #بھمبر میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ معتدل بارش کا امکان میں بھی کہیں کہیں پر برفباری کا امکان ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں اگلے 1 ہفتے تک موسم خشک اور سرد رہے گا 8 اور 9 فروری کو پاکستان کے مغربی علاقوں خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سسٹم داخل ہونے کی توقع

Admission open.....
23/01/2025

Admission open.....

18/01/2025



کل دوپہر سے سوموار کے دوران بلوچستان کے مختلف مغربی علاقوں #چمن پشین #کوئٹہ کچلاک مسلم باغ قلعہ عبداللہ قلعہ سیف اللہ #زیارت #ژوب نوشکی خاران #قلات میں بارش و اچھی برفباری کا امکان جنوب مغربی علاقوں #دالبندین یاکمچ #نوکنڈی واشک #پنجگور بلیدہ تمپ #گوادر #تربت پسنی کے علاقوں میں اچھی بارش کا امکان خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں #سوات #کالام مالم جبہ دروش #چترال کی مختلف وادیوں میں اس دوران اچھی بارش و برفباری کا امکان پاڑاچنار #وانا #مکین میرانشاہ لنڈیکوتل چارباغ #بالاکوٹ #مانسہرہ ایبٹ آباد کے علاقوں میں بھی اتوار کے روز ہلکی بارش ہو سکتی ہے صوبے کے دیگر علاقوں میں گہرے بادل چھائے رہیں گے جبکہ چند مقامات پر بونداباندی ہو سکتی ہے اس ماہ کسی طاقتور سلسلے کی کوئی توقع نہیں
اتوار کے روز آزاد کشمیر کے علاقوں #مظفرآباد #راولاکوٹ بھمبر کوٹلی ہٹیاں #باغ نیلم پلندری برنالہ کے علاقوں میں ہلکی بارش ہو سکتی ہے بالائی پنجاب کے کچھ علاقوں #راولپنڈی اسلام آباد #اٹک واہ کینٹ #ٹیکسلا حسن ابدال #گجرخان پنڈیگھیب #کلرسیداں کہوٹہ سوہاوہ کے علاقوں میں اتوار کے روز ہلکی بارش کی توقع کی جا سکتی ہے پنجاب کے بیشتر علاقوں میں اس دوران گہرے بادل چھائے رہنے اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے کا امکان بارش کا خاطرخواہ کوئی خاص امکان نہیں سندھ بھر میں اس دوران موسم خشک اور سرد رہے گا.
Khawaja Harris Siddiqui

Address

Jhelum
Rawalpindi
0544

Telephone

+923450556945

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when لمحہ لمحہ پاکستان میں بدلتے موسم کی اپڈیٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to لمحہ لمحہ پاکستان میں بدلتے موسم کی اپڈیٹ:

Share