ورق

ورق کبھی کبھی ایک ورق بھی سوچ، نظریہ اور زندگی بدل سکتا ہے۔

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ورق posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

کبھی ایک ورق بھی سوچ، نظریہ اور زندگی بدل سکتا ہے

قومیں اخلاقی رویے اور قانونی کی حکمرانی قائم کیے بغیر ترقی نہیں کر سکتیں۔ بہترین اخلاقی رویے زندہ قوموں کا طرہ امتیاز ہیں۔ ہمارا مقصد پاکستانی قوم کو بہترین اور مثبت رویوں سے آگاہی دینے کی کوشش کرنا ہے۔ آپ کا ساتھ ہمارے اس خواب کی تکمیل میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ پاکستان کا ذمہ دار شہری ہونے کی وجہ سے ہمارے ہر اچھے پیغام کو دوسروں تک پہنچانا آپ کی ذمہ داری بنتی ہے۔ ہو سکتا ہے کہ ہماری کسی بات کو آپ نہ سمجھ سکیں اور آپ کو ناگوار گزرے۔ مگر اس پر غور و فکر کریں گے تو آپ بھی ہمارے ہم آواز بن جائیں گے۔ انشاءاللہ

خدا اہل علم و عقل زیادہ پسند فرماتا ہے

پاکستانی قوم زندہ باد، پاکستان پائندہ باد