
24/09/2025
دنیا کےٹاپ ٹونٹی سائنسدانوں میں ڈاکٹر بےنظیر احسان عباسی کا نمبر 17 ھے آپ ویمن یونیورسٹی راولپنڈی میں بطور پروفیسر ڈیوٹی سر انجام دے رھی ہیں آپ ابیٹ آباد کہ پڑھے لکھے اور مشہور ترین علاقے بیروٹ سےتعلق رکھتی ہیں
ڈاکٹر بےنظیر عباسی مالیکیولر بائیولوجی پی ایچ ڈی ہولڈر ہیں آپ عباسی خاندان سمیت آل پاکستان کا فخر ہیں
اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ ڈاکٹر بےنظیر عباسی سمیت آل پاکستانی بیٹیوں کے نصیب و مقدر درست فرمائیں دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے آمین یا رب العالمین🤲🏻