11/04/2026
امریکی نائب جے ڈی وینس، نے اپنی سخت مصروفیات کے باجود کویٹہ ہوٹل کی چائے پینے کی فرمائش کی۔ چائے پینے کے بعد انہوں نے کہا کے چائے کا ذائقہ بہت اچھا ہے۔ سنا ہے اس میں۔م ڈوڈا ڈالتے ہیں۔ میں نے سمجھایا یہاں افواہیں جلدی پروان چڑھتی ہیں۔ آپ ایسی باتوں پر کان نہ دھریں۔