08/11/2025
نادرا موبائل وین گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول بجنیال، مندرہ میں موجود ہوگی۔
اگر آپ کے شناختی کارڈ سے متعلق کوئی سروس درکار ہے تو براہِ کرم تشریف لائیں۔
🗓️ تاریخ: 10 اور 11 نومبر
⏰ وقت: صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک