25/09/2024
نوازشریف کرپٹ ہیں یا نہیں؟لیگی رہنما کا حلف اٹھانے سے گریز
میں باوضو بیٹھا ہوں میں حلف دیتا ہوں کہ عمران خان کرپٹ نہیں ہے ان سے کہیں نواز شریف کا حلف دے دیں ! فرحت عباس ،
میں ان کے کہنے پر حلف دوں گی ؟ سلمی بٹ ،
میرے کہنے پر دے دیں ! منصور ،
بچوں سمجھ آرہی ہے نا ؟ حافظ فرحت عباس