
21/07/2025
🎂 31 سال کے ہو گئے😍 لیکن اندر کا بچہ آج بھی زندہ ہے!
انسان چاہے 10 سال کا ہو یا 31 کا…
اگر دل کا بچہ زندہ ہو ❤️♥️ تو زندگی جینے کا مزہ الگ ہوتا ہے۔
آج گھر کی بیل بجی، دروازہ کھولا…
سامنے بہن کیک پکڑے کھڑی تھی ایک خوبصورت سرپرائز!
میرے اندر کا بچہ خوشی سے جھوم اٹھا۔
کیک کاٹا، سب نے ہنسی خوشی کھایا،
اور پھر… دل سے اللہ کا شکر ادا کیا
جس نے محبتیں، رشتے، اور یہ خوشیاں نصیب کیں۔
سالگرہ صرف عمر بڑھنے کا نام نہیں، یہ شکر ادا کرنے کا دن بھی ہوتا ہے۔
#کاشف