10/05/2026
ہم اپنے بہت ہی پیارے بھائی سفیر اسلام ڈاکٹر محمد طہ چیمہ صاحب کو یورپ کی یونیورسٹی ٹاپ کرنے اور وطن عزیز کا نام روشن کرنے پر دل کی گہرائیوں سے ہدیہ تبریک و خراج تحسین پیش کرتے ہیں !
یقینا آپ جیسے لوگ پاکستان اور ملت اسلامیہ کا سرمایہ ہیں !