Albalagh

Albalagh COMPLETE SESSIONS AT 👇
https://www.youtube.com/c/Albalagh

📚 Monthly Book ClubJoin us for a powerful and thought-provoking session with *Ustaz Hamid Kamaluddin* as we explore:"منه...
24/06/2025

📚 Monthly Book Club
Join us for a powerful and thought-provoking session with *Ustaz Hamid Kamaluddin* as we explore:
"منهج التعامل مع أهل البدعة في وقت الفتنة"
🔍 How should we engage with deviant groups during times of fitnah?

🗓 Saturday, 28th June
🕓 4:00 PM – 7:00 PM
📍 The Revival Central Office, street 15, E-11/4, Islamabad

💡 Open to males & females – Don't miss this opportunity to gain clarity and insight.

📞 For details: 0308 9221738

11/04/2025

واضح ۔۔۔۔

11/04/2025

کیا بائیکاٹ پوری طرح ہو رہا ہے ؟ نہیں. بہت بڑی تعداد پہلے کی طرح لگی ہوئی ہے ٹس سے مس ہوئے بغیر. اب بھی بہت زیادہ آگاہی دینے کی ضرورت ہے , اپنے ملک کے لوگوں کو بہت زیادہ سمجھانے کی ضرورت ہے. حتی کہ رات دوران سفر ایک بڑی ساری مارکیٹ گھوم کر تلاش کیا مگر پیپسی کوک کے علاوہ کوئی بوتل ہی نہیں تھی اور لوگ وہی پی جا رہے تھے. عجب بے حسی ہے.

11/04/2025

کچھ سال پہلے ایک مولوی صاحب کو پولیس اٹھا کے لے گئی محلے کے کچھ نوجوان بار بار مولوی صاحب کو کہتے تھے کہ اپ نے فلانے عدالتی فیصلے پر کوئی بیان نہیں دیا بیان دے بیان دے جب مولوی صاحب اٹھائے گئے تو وہی نوجوان ان مولوی صاحب کے لیے روڈ پہ نہیں نکلے نہ تھانے گئے بس اپنے اپنے کام کاجوں میں مگن رہے اج کل کے بھی ہمارے فیس بک کے سوشل میڈیا کے کچھ لوگ اپ کو ایسے ہی نظر ائیں گے جو دوسروں پہ تنقید کرتے نظر اتے ہیں مگر جب کوئی بندہ اٹھایا جاتا ہے تو یہ لوگ سوائے فیس بک پر کمنٹ یا پوسٹ کرنے کے علاوہ کئی نظر نہیں اتے نہ ان لوگوں کے لیے باہر نکلتے ہیں لہذا جو کوئی اپنے حصے کا کام کر رہا ہے اپ اسے کام کرنے دیں بلا وجہ اس پہ تنقید نہ کریں اور خود بھی کام کریں صرف فیس بک پر باتیں نہ کریں اور وہ مولوی صاحب ایسے جذباتی نوجوانوں کے کہنے پہ جو اگے لگے اج بھی وہ مولوی صاحب بڑے اعلی جیل میں ہیں اور وہ جذباتی نوجوان اپنی اپنی زندگی کے مزے لے رہے ہیں لہذا یہ یوٹیوبرز اور فیس بک پر جو اپ کو بڑے بڑے پھنے خان نظر اتے ہیں ان میں سے اپ کے لیے کوئی باہر نہیں نکلتا میں نے اپنی انکھوں سے دیکھا ہے ایسے مولویوں کو جو دو دو سال جیلوں میں سڑتے رہتے ہیں اور وہ نوجوان جو ان کو کہتے تھے کہ مولوی صاحب اپ حق بات بیان نہیں کرتے وہ ایسے غائب ہوتے ہیں جیسے وہ اس مولوی کو جانتے ہی نہیں

11/04/2025

اج کل فلسطین کی غمزدہ صورتحال دیکھ کر بہت سے نوجوان لڑکے لڑکیاں جن کی یہ طاقت نہیں کہ وہ فلسطین جا پائے یا جن کی اسطاعت نہیں کہ وہ یہ جنگ رک ا پائیں تو وہ بار بار پوچھتے ہیں کہ اللہ تعالی ہم سے حساب لے گا اور اللہ تعالی ہمیں نہیں بخشے گا تو ہم اس سے چھٹکارا کیسے پائیں تو ان بہن بھائیوں کے لیے قران کی ایتوں کی اور جلیل القدر مفسرین کی تفاسیر کے کچھ حوالے دے رہا ہوں

> لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا
(اللہ کسی جان پر اس کی طاقت سے بڑھ کر بوجھ نہیں ڈالتا۔)

---

تفسیر:

یہ آیت اللہ تعالیٰ کی رحمت اور اس کے عدل کا ایک عظیم اعلان ہے۔ اس کا مفہوم یہ ہے کہ:

اللہ تعالیٰ بندوں کو وہی احکام دیتا ہے جن کو وہ انجام دے سکتے ہیں۔

کوئی ایسا حکم یا آزمائش بندے پر نہیں ڈالی جاتی جو اس کی قدرت، استطاعت اور بس سے باہر ہو۔

اگر کوئی بندہ مجبوراً کوئی نافرمانی کر بیٹھے (جیسے بھول کر یا غلطی سے) تو اللہ اس پر پکڑ نہیں فرماتا۔

یہ آیت خاص طور پر ان لوگوں کے لیے تسلی اور امید کا پیغام ہے جو دین پر عمل کرنا چاہتے ہیں لیکن اپنی کمزوریوں کی وجہ سے گھبرا جاتے ہیں۔

علماء کی تشریحات:

1. امام طبری (رح):
فرماتے ہیں کہ اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے واضح کر دیا کہ وہ اپنے بندوں پر آسانی چاہتا ہے، مشکل نہیں، اور ان سے وہی کام لیتا ہے جو ان کے لیے ممکن ہو۔

2. امام قرطبی (رح):
کہتے ہیں کہ یہاں یہ بھی پیغام ہے کہ اگر کوئی شخص نیت نیک رکھے، لیکن عمل نہ کر پائے (مثلاً کسی مجبوری کی وجہ سے نماز چھوٹ جائے)، تو بھی اللہ تعالیٰ اس کی نیت پر اجر دیتا ہے۔

عملی پیغام:

جو بھی حالات ہوں، اگر دل میں نیت خالص ہو اور کوشش کی جائے، تو اللہ تعالیٰ مدد کرتا ہے۔

مشکلات اور آزمائشیں آئیں تو سمجھنا چاہیے کہ اللہ نے ہمیں اس قابل سمجھا کہ ہم اس کا سامنا کر سکتے ہیں۔ قیامت والے دن ہر کسی کی طاقت اور اس کی استاد کے مطابق سوال ہوگا سب سے برابری یا ایک جیسے سوال نہیں ہوں گے

Youth ka hal
11/04/2025

Youth ka hal

مفتی تقی عثمانی صاحب کا بیان عرب میڈیا پر بھی وائرل ہو رہا ہے
10/04/2025

مفتی تقی عثمانی صاحب کا بیان عرب میڈیا پر بھی وائرل ہو رہا ہے

The National Palestine Conference in Islamabad urged Muslim governments to wage military 'jihad' against Israel

10/04/2025

پوری امت کی افواج پر اس ٹائم ۔j I h a d فرض ہو چکا ہے مفتی تقی عثمانی صاحب

10/04/2025

چلیں ہمارے ایک طبقے کی خواہش اج پوری ہوگئی عرب کے ساتھ ساتھ عجمی علماء نے بھی اج جہاد کا فرض ہونا پوری امت پہ کہہ دیا ہے اب دیکھتے ہیں مسلمان دنیا کی افواج اس فتوے کے بعد جاتی ہے یا نہیں اور جو لوگ کہتے تھے علماء فتوی دے جہاد کا پھر فوج جائے گی دیکھتے ہیں اب ان کی سوچ صحیح ثابت ہوگی یا نہیں

10/04/2025

امریکا کہتا ہے: "ہم اسر۔ائیل کا ساتھ نہیں چھوڑ سکتے۔"

ہم کہتے ہیں: "ہم فلسط۔ین کا ساتھ نہیں چھوڑ سکتے۔ ہماری گردن اڑا دو ، ہمارے گھر تباہ کر دو ، ہم فلسط۔ین سے دستبردار نہیں ہوں گے۔"

- شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب |
قومی فلسطی۔ن کانفرنس
10 اپریل 2025

Address

Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Albalagh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Albalagh:

Share